
یہ ملک کسی آرمی چیف، سیاست دان بیوروکریٹ اور جج کا نہیں، یہ ملک عوام کا ہے
سابقہ حکومت نے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر کے جنازے میں بھی شرکت نہیں کی، حکومت اور اپوزیشن امریکا سے نہ ڈرے، عالمی طاقتیں پاکستان کو تقسیم اور کمزور کرنا چاہتی ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 28 مئی 2025
19:40

(جاری ہے)
عالمی طاقتیں پاکستان کو تقسیم اور کمزور کرنا چاہتی ہیں، قوم سیسہ پلائی دیوار بن کر انھیں ناکام بنائیں۔
اس موقع پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی قبر پر پھول نچھاور کئے گے، امیرجماعت نے مرحوم کے لئے بلندی درجات کی دعا کی۔ اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا، سیکریٹری ضلع زبیر صفدر، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر انعام الرحمن سمیت دیگر رہنما، مرد، خواتین اور بچے بڑی تعداد میں موجود تھے۔ امیر جماعت نے کہاکہ آج ہم 28 مئی کو یوم تکبیر کو یوم قدیر کے طور پر منا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا کی 40 فیصد آبادی رہن سہن کے کم از کم معیار سے محروم، یو این
-
وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا حیران کن دعوٰی
-
غزہ: بھوک کے ستائے لوگوں کا یو این گودام پر حملہ، دو ہلاک جبکہ متعدد زخمی
-
یو این امن کاری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت، انتونیو گوتیرش
-
وفاقی حکومت نے میڈیا اداروں کے کہ 1 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کے بقایا جات بروقت تنخواہوں اور کارکنوں کے بقایا جات کی ادائیگوں سے مشروط کر کے میڈیا مالکان کو آگاہ کر دیا ہے. مبشر حسن
-
پاکستانی وفود سے بیرون ملک ایک سوال ضرور ہوگا کہ عمران خان کہاں ہے؟
-
مریم نواز کے لندن میں 5 فلیٹس نکلے تو ان کی ضمانت 2 ماہ میں ہی ہو گئی تھی کیونکہ شریف خاندان ڈیل پر راضی تھا
-
میں کسی یزید کے کہنے پر 3 سال تو کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا
-
آئندہ مالی سال سے ٹیچرز کو 25فیصد انکم ٹیکس ری بیٹ حاصل ہوگا
-
پاکستان: کم عمری کی شادیوں کے خلاف یونیسف کی آگہی مہم کا آغاز
-
عالمی بینک کی پاکستان کو 40ارب ڈالر کی فراہمی،شراکت داری فریم ورک پر کام شروع
-
پاکستان میں 10 کروڑ تک افراد غربت میں زندگی گزار رہے ہیں جس کی وجہ موجودہ معاشی نظام ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.