
عوامی رکشہ یونین کی یومِ استحصالِ کشمیر پر احتجاجی ریلی ،دھرنا دیا
مودی سرکار اور بھارت کیخلاف ،پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے بازی
منگل 5 اگست 2025 18:43
(جاری ہے)
پاک فوج نے ہمیشہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ اگر چند دن مزید امریکہ مداخلت نہ کرتا تو اب تک انڈیا عبرت کا نشان بن چکا ہوتا۔
ہم یوم شہداء پولیس کے موقع پر اپنے فرض شناس پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوںنے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔ان ٹریفک پولیس کے کیپٹن مبین شہید ایک مسیحا کی حیثیت رکھتے تھے ۔وہ ایک غریب پرور انسان تھے۔ اللہ پاک تمام شہداء کے دراجات بلند کرے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ 5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کر کے ظلم کی نئی تاریخ رقم کی۔ بھارتی افواج نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کر رہی ہیں، ہزاروں کو زخمی، معذور اور نابینا بنایا جا چکا ہے۔ نوجوانوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے جبکہ خواتین اور بچے بھی ظلم و بربریت سے محفوظ نہیں۔مجید غوری نے عالمی برادری، اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی، کشمیری عوام کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو فوری طور پر رکوائے اور اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرواتے ہوئے کشمیر کو آزادی دلوائے۔ریلی کے شرکاء نے مودی سرکار اور بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرے بازی کی ، کشمیر بنے گا پاکستان،مودی دہشت گرداور ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں جیسے نعرے بلند کیے اور کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں اور پاک فوج کی بہادری کو سلام پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کمشنر ہزارہ اور ڈی سی بٹگرام سے ٹیلیفونک رابطہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت سالانہ بہا ئوکے 10فیصد سے کم رہ گئی
-
لاہور میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
بھارت کے یوم آزادی پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بلیک آئوٹ ہے،مشعال ملک
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.