انجیلامرکل کا وزیر مستعفی

اتوار 16 فروری 2014 07:56

برلن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16فروری۔2014ء)جرمن چانسلر انجیلا مرکل حکومت کے ایک وزیر نے ایک بین الاقوامی بچے فحش تحقیق سے متعلق خفیہ اطلاع افشاں کرنے کے دعوؤں پر گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا،یہ بات میڈیا رپورٹ میں بتائی گئی۔

(جاری ہے)

وزیرزراعت ہنس پیٹرفرائیڈ ریچ ،جو پھر وزیرداخلہ تھے پارٹی کے سربراہ اور معروف رکن پارلیمنٹ کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنے،رکن پارلیمنٹ زیر تفتیش ہیں۔