بھارتی کابینہ نے نئی دہلی میں حکومت سازی کیلئے دیگر جماعتوں کو پیشکش کردی

اتوار 16 فروری 2014 07:52

دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16فروری۔2014ء)بھارتی کابینہ نے نئی دہلی میں حکومت سازی کے لیے دیگر جماعتوں کو پیشکش کردی۔ بھارت کی وفاقی کابینہ نے نئی دہلی میں صدارتی نظام کے نفاذکی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے گزشتہ روز کرپشن کے خلاف بل پیش نہ ہونے پر استعفیٰ دیا تھا۔ کابینہ نے سفارش کی ہے کہ دیگر جماعتیں حکومت نہ بناسکیں تو آئندہ 6ماہ میں انتخابات کرادیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :