میرانشاہ،گاڑی پر فائرنگ،4افراد جاں بحق

اتوار 16 فروری 2014 07:51

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16فروری۔2014ء)شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کی اگاڑی پر فائرنگ سے4 افراد جاں بحق ہوگئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق عقیل دتہ خیل میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی،گاڑی میں سوار4افراد جاں بحق ہوگئے،فائرنگ سے گاڑی بھی جل کر تباہ ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :