توانائی بحران کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،شاہدخاقان عباسی

اتوار 16 فروری 2014 07:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16فروری۔2014ء)پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سال نومبرتک ملک میں ایل این جی دستیاب ہوگی۔