کویت، شاپنگ مال میں سونے ایک دکان سے 30کلو سونا چوری

جمعرات 20 فروری 2014 07:34

کویت(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20فروری۔2013ء)کویت کے علاقے الجہرا کے ایک شاپنگ مال میں سونے ایک دکان سے 30کلو سونا چوری کر لیا گیا ہے۔چوری شدہ سونے کی مالیت تین 300,000لاکھ کویتی دینار پا کستانی دس 10 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

سونے کی دکان میں چوری اس وقت ہوئی جب شاپنگ مال کے CCTVکیمرے خراباور سیکورٹی کا فقدان تھا ۔چوروں نے دکان کے کاؤ نٹر میں پڑی ہوئی رقم کو ہاتھ نہیں لگایا۔ کویت پولیس مصروف تفتیش ہے۔