بیگم نسیم ولی خان نے اپنی علیحدہ پارٹی کااعلان کردیا ، پارٹی کا نامنیشنل پارٹی ولی خان رکھ دیا گیا ،پارٹی جھنڈا بھی سرخ رنگ کا رکھ دیا ،سرپرستا علیٰنسیم ولی خان خود ہونگی ،فریدطوفانمرکزی سیکرٹری اطلاعاتنامزد ،باچاخان مرکز کو فوری طور پر خالیکرکیعوامی نیشنل پارٹی ولی خانکے حوالے کرنے کا مطالبہ

جمعرات 20 فروری 2014 07:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20فروری۔2013ء)عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر رہنمابیگم نسیم ولیخان نیاپنی علیحدہ پارٹی کا اعلان کردیا، پارٹی کا نامنیشنل پارٹیولی خان رکھدیا اور باچا خانمرکز کوبھی فوری طور پرخالی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ذرائع کے مطابقعوامی نیشنل پارٹیکی سینئر رہنمابیگم نسیمولی خاننے اپنی علیحدہپارٹی بنانے کااعلان کردیااور پارٹی کا نامکو عوامی نیشنل پارٹی ولی خان سے منسوبکردیا اور ساتھ پارٹی کا جھنڈابھی سرخ رنگمیں متعارف کرادیاجس پر ولی خان کانام بھی لکھ دیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کی مرکزیسرپرست اعلیٰ بیگم نسیمولی خان خود ہونگیاور مسلم لیگسے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونے والے فرید طوفان کوپارٹی کا مرکزیسیکرٹری جنرل نامزد کردیا گیا ہیاس کے علاوہ بیگم نسیمولی خاننے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سیمطالبہ کیا ہے کہباچا خان مرکز کی زمینبیگم نسیم ولی خان کے نام پر ہے اسے فوراً اب عوامی نیشنل پارٹی ولی خان کیحوالیکیا جائے جو کہ اس کے اصل حقدار ہیں۔