انڈر 19ورلڈکپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کر کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، آسٹریلیا نے بنگلہ دیش ، افغانستاننے نیمبیا، بھارت نیپاپواگنی کوہرادیا

جمعرات 20 فروری 2014 07:27

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20فروری۔2013ء) انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کرکوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، جبکہآسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ، افغانستان نے نیمبیاکو اوربھارت نیپاپوا گنیکوہرا دیا۔دبئی میں جاریانڈر 19ورلڈکپ میں پاکستان نیٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 308رنز بنائیپاکستان کی طرف سے امام الحق نے شاندار 133رنز کی اننگزکھیلیجبکہحسن رضا 57رنز بنا کر نمایاں رہیجبکہ سعود شکیل نے40اور کامران غلام نے 34رنز بنائیکپتان سمیع اسلمصرف 3رنز بنا کرپویلین لوٹ گئے سکاٹ لینڈ کی طرف سے سی بی سول نے 69رنز دیکر 3جبکہجی ٹی مین نے 89رنز دیکر 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا 308رنز کے جواب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم 39.5اوورز میں 162رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔

(جاری ہے)

سکاٹ لینڈکی طرف سے اوپنر بیٹسمین اے آر امید 65،سٹرلنگ اور بوم 26,26رنز بنا کر نمایاں رہیجبکہ سکاٹ لینڈ کے 8کھلاڑی ڈبل فیگرکراس نہ کرسکے ،سی گوسین نے 16رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے کامران علی نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 35رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عماد بٹ نے 2اور ضیاء الحق اور سعود شکیل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیاامام الحق کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔

ورلڈ کپ میں کھیلیجانے والے ایک اور میچ میں افغانستان نینیمبیاکو 4وکٹوں سے شکست دیدی ۔ نیمبیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 5اوور ز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 192رنز کا ہدف دیا ۔ کپتانارسموس 85رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہافغانستان کی طرف سیموسی اسلم نے 3اور شرافت الدین نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں افغانستاننے ہدف 26ویں اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنا کر پورا کرلیا حشمت اللہ 52اور مجتبیٰ 50رنز بنا کر نمایاں رہے نیمبیا کی طرف سیجے بی ویسلز نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹکیامحمد مجتبیٰ کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔

ورلڈکپ کیدوسرے کھیلے گئیمیچوں میںآ سٹریلیانیبنگلہ دیش کو 74رنز سے جبکہ انڈیا نے پاپوا گنی کو 245رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدیانڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اووز میں 301رنز بنائے سیمسن85، اے کے بینس رنز بنا کر نمایاں رہیجواب میں پاپیوا گنی کی پوری ٹیمصرف 56رنز بنا کر آؤٹہوگئی بھارت کی طرف سے کلدیپ یادیو 4جبکہ مونو کمارنے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا بہترین کارکردگی پرایس وی سیسمن کو مینآف دی میچ دیا گیا ۔