پی سی بی نے گرانٹ فلاور کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ،معاہدہ دو سال کیلئے ہے ، جلد ٹیم کو جوائن کرینگے ، ترجمان پی سی بی

جمعہ 16 مئی 2014 07:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16مئی۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے زمبابوے کے سابق بیٹسمین گرانٹ فلاور کو قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی سی بی کے مطابق گرانٹ فلاور کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کیا گیا جلد پاکستانی ٹیم کو جوائن کرینگے ۔بورڈ وقار یونس کو پہلے ہی بیٹنگ کوچ مقرر کرچکا ہے بقیہ کوچنگ سٹاف کا اعلان بھی جلد کردیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :