پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعصیلات کا اعلان کردیا گیا،تعلیمی ادارے یکم جون سے چودہ اگست تک بند رہیں گے

جمعہ 16 مئی 2014 07:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16مئی۔2014ء)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعصیلات کا اعلان کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہوں گی تعلیمی ادارے یکم جون سے چودہ اگست تک بند رہیں گے پنجاب کے تمام کالج اور یونیورسٹیاں پندرہ اگست کو دوبارہ کھلیں گے ۔

متعلقہ عنوان :