انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کنگز الیون پنجاب کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

اتوار 18 مئی 2014 07:33

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18مئی۔2014ء) انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کنگز الیون پنجاب کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔

(جاری ہے)

چنائی سپر کنگز دوسرے اور راجستھان رائلز تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دلچسپ و سنسنی خیز مقابلے بھارت جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :