شیریں مزاری نے عابد شیر علی پر صوبائی تعصب کا الزام عائد کردیا،عابد شیر علی آئے روز دوسرے صوبوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ وہ صوبوں کے درمیان تعصب پھیلارہے ہیں۔ شیریں مزاری
پیر 2 جون 2014 07:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جون۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے وزیر مملکت عابد شیر علی پر صوبائی تعصب پھیلانے کا الزام لگادیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ فیصل آباد میں پینے کیلئے صاف پانی دستیاب نہیں اور عابد شیر علی آئے روز دوسرے صوبوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ وہ صوبوں کے درمیان تعصب پھیلارہے ہیں۔ وہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 2 جون 2014 کی مزید خبریں
-
آئی پی ایل ساتواں ایڈیشن ، کولکتہ نائٹ رائیڈر نے اعزاز کا دفاع کرلیا،فائنل میں کنگز الیون پنجاب کو3وکٹوں سے شکست
-
قومی ہاکی ٹیم کو ایشین گیمز اور یوتھ اولمپکس میں انٹری مل گئی، ایشین گیمز، یوتھ اولمپکس اورکامن ویلتھ گیمزکیلئے دستوں کوحتمی شکل دیدی گئی ،ایشین گیمزمیں 300 رکنی دستہ ،جبکہ چین میں ہونیوالے یوتھ ... مزید
-
فٹبال کی عالمی فیڈریشن ’فیفا‘پر ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی قطر کو دینے کے متنازع فیصلے میں بدعنوانی کے نئے الزامات سامنے آگئے،پانچ ملین ڈالر تقسیم کر کے عالمی کپ قطر کے نام کروایا گیا، اخبار کا دعویٰ،سال ... مزید
-
فٹ بال ورلڈ کپ کے پیشن گوئیاں،گزشتہ ورلڈ کپ میں پال نامی آکٹوپس کی بیشتر پیش گوئیاں درست ثابت ہوئی تھیں، اس بار فنکٹ نامی جانورآکٹوپس کے جانشین کے طور پر میدان میں ، ہاتھی بھی تربوز کھا کر فاتح ٹیم ... مزید
-
برازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے میچ فکس ہو نے کا خدشہ ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ، ورلڈکپ سے پہلے ہونے والے نمائشی میچز میں سے پانچ فکس تھے، جبکہ عالمی میلے کے پندرہ میچز کو فکس کرنے کیلئے ٹارگٹ ... مزید
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ کو تعلیمی فیسوں کی واپسی کے پروگرام کا افتتاح آج پشاور میں ہو گا،مریم نواز شریف خیبرپختونخوا اور فاٹا کے دور دراز اور دشوار گزار کم ترقی یافتہ علاقوں سے تعلق رکھنے ... مزید
-
علاقائی دفاتر رات 11 بجے تک کھلے رکھے جائیں اور لوگوں کی داد رسی کی جائے،وزیراعظم کی اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز کوہدایات جاری
-
آئندہ مالی سال 2014-15کے بجٹ میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کیلئے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں گے،شہبازشریف، ٹیکس وصولی کے نظام کی خامیوں کو دور کر کے اسے بہتربنایاجائے گا،ٹیکس وصول کرنے والے ... مزید
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پرغیرمعمولی حفاظتی انتظامات،غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر سختی سے پابندی، غیر متعلقہ ملازمین کو بھی چھٹی دے دی گئی ،ارکان کو ذاتی گاڑیاں لانے کی اجازت نہ ہوگی، شٹل ... مزید
-
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں جاں بحق دو افراد کے کیس کی سماعت (آج)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی ،پولیس سٹیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد کے ایس ایچ او ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم
-
کراچی‘ بلاول ہاؤس میں تعینات پولیس اہلکار بیوی دو بچوں سمیت قتل،ریسٹورنٹ پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی
-
وفاقی حکومت کا 20ارب روپے کا یوتھ لون پروگرام ،رواں مالی سال کے آخری دنوں تک کسی ایک نوجوان کو بھی قرضہ نہ دیا جا سکا
-
راولپنڈی ، ماں نے مبینہ طور پر اپنی دو بچیوں کو قتل کر خود کشی کرلی ،داماد نے بے روزگاری کے باوجود دوسری شادی کر لی تھی ، ماں اور بچیوں کے قتل میں وہی ملوث ہے، روبینہ کی ماں کا بیان ،واقعہ خود کشی لگتا ... مزید
-
شارٹ فال 3ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گیا،عوام چھٹی کے دن بھی لوڈشیڈنگ کاعذاب سہنے پر مجبور،چھٹی کے روز گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے کچھ دیر کے لئے راحت پانے کے لئے عوام کی بڑی بڑی تعداد نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا ... مزید
-
موٹروے سروس ایریا سیال موڑ سرگودھا سے مسلم لیگ (ن) کے ننکانہ صاحب سے منتخب ایم پی ا کے اغواء کے بعد تاحال سراغ نہ مل سکا،تھانہ لکسیاں پولیس نے ایس ایچ او کی مدعیت میں اغواء کاروں کیخلاف مقدمہ درج، ... مزید
-
کم آمدنی والے سرکاری ملازمین کو رہائش کی سہولتیں دینے کیلئے پالیسی تیار ، 12جون کو وزیراعظم کو منظوری کے لئے پیش کی جائے ،سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کو شفاف بنا دیا، اب کرپشن کی ذرہ گنجائش نہیں،عثمان ... مزید
-
فیصل آباد ،خونی ڈکیتی کے دوران عابد شیر علی کے پی اے کے سسرکو مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت پر قتل کردیا
-
متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد میں وفاقی شیڈو بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا ،کراچی کے لیے 150ارب روپے کا پیکج دیاجائے اور شہر کے 4 منصوبوں سمیت سندھ کے 11 منصوبوں کو بجٹ میں رکھا جائے، پریس کانفرنس سے ... مزید
-
کاکروچ سکینڈل کا ڈراپ سین، میگابائٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس کا کیفے ٹیریا سنبھال لے گی
-
صدر کا خطاب،احتجاج کریں یا نہ کریں؟اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات پیدا ہوگئے،پی پی کا مزاحمت نہ کرنے کا فیصلہ،پی ٹی آئی تنہا زور آزمائی کرے گی
-
امریکی ریاست میساچیوسٹیس میں طیارے میں دھماکا، عملے سمیت 7 افراد ہلاک
-
امریکی محکمہ انصاف سوئٹزرلینڈ کے تین بدنام زمانہ بینکوں کو عدالتی اور قانونی طور پر اپنے کھاتوں میں چوری کا مال چھپانے کا الزام ثابت ہونے کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
امریکا ، ٹوئٹ کے ذریعے مختلف شہروں میں چھپائی گئی رقم کے اشاروں نے ہلچل مچادی
-
عالمی سائنس دانوں پر مشتمل ایک ٹیم نے کورنا وائرس کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی،مرس اور سارس وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں معاون آمیزے کی دریافت
-
سعودی عرب ،ایک رضاعی ماں کا دودھ پینے والے سعودی جوڑے میں طلاق،دونوں میں 25 سال قبل شادی ہوئی تھی اور ان کے سات بچے ہیں،رپورٹ
-
امریکہ نے طالبان سے اپنے ایک کیپٹن کو چھڑانے اور طالبان کے پانچ اہم رہنماؤں کو چھوڑنے بارے معاہدہ انتہائی خفیہ رکھا، افغان حکومت کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا ، رہا کئے گئے طالبان رہنما ایک سال ... مزید
-
بھارت: تامل فلموں کی معروف ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کرلیا ،26 سالہ ادکارہ نے اپنا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا ہے، تامل فلم اذھاگی اورسلانتھی سے شہرت پانے والی مونیکا عرف ریکھا میروتھی راج نے ستر ... مزید
-
امریکی وزیردفاع اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئے
-
تھائی لینڈ ، بنکاک شہر میں مظاہروں کے انسداد کے لیے ہزاروں فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعیناتی
-
اسرائیل نے تین ممکنہ فلسطینی وزراء کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا
-
بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیو سرٹیفیکیٹ کی شرط پر عمل درآمد شروع ہوگیا،وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز نے صوبوں کو 10 لاکھ ہیلتھ سرٹیفیکیٹس جاری کردیئے ،کراچی ایئرپورٹ پر پولیو ویکسین ... مزید
-
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں لاکھوں پرچون فروش تاجروں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ ،ڈاکٹروں، وکیلوں، انجینئروں، ڈینٹسٹ، انٹیریر ڈیکورٹیز اورآرکٹیکٹس سمیت دیگر سروسز ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،صوبے میں ترقیاتی منصوبوں،آئندہ بجٹ اورفرزانہ قتل کیس کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
چارسدہ میں خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگنے سے 2 بچے جاں بحق،خسرہ سے ہلاکتوں کے بعد ایک بار پھر مرکز و صوبائی حکومت میں الزامات کا سلسلہ شروع
-
ترقی کے سفر کے خلاف کوئی احتجاج کامیاب نہیں ہوسکتا، شہباز شریف ،7 ماہ میں نندی پور پاور پراجیکٹ بن سکتا ہے تو4 برسوں میں اندھیرے بھی ختم ہوسکتے ہیں‘ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا منصوبہ جدیدٹیکنالوجی ... مزید
-
حکومت کسی بھی غیر ملکی ایجنٹ کو ملک برباد کرنے دے گی نہ ہی کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہوگی ، عابد شیر علی، بعض سیاستدان فوج اور حکومت کو آمنے سامنے لانے کا پروپیگنڈہ کرکے نامناسب رویہ اختیار ... مزید
-
تحریک انصاف کی عوامی تحریک اور (ق) لیگ کے اتحاد میں شمولیت کی مشروط آمادگی ، الیکشن کمیشن کی تحلیل، دھاندلی کی روک تھام ، جمہوریت قائم ر کھنے کی ضمانت مانگ لی
-
نندی پور پاور پلانٹ تین سال کی تاخیر سے مکمل کرنے پر قومی خزانے کو 26 ارب کا نقصان،منصوبے پر 2011ء میں 23 ارب روپے کی سمری منظور نہ ہونے پر اس سال 59 ارب روپے کی سمری تیار ہوئی،ذرائع،نندی پور پاور پلانٹ ... مزید
-
اعلیٰ بیورو کریسی میں تبدیلیاں اور اکھاڑ پچھاڑ، نرگس سیٹھی کو سیکرٹری پانی و بجلی ، سیف اللہ چٹھہ سیکرٹری ترقی انسانی وسائل ، سلیم سیٹھی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات
-
آئندہ بجٹ میں کراچی اور قبائلی علاقوں کیلئے 100/100ارب روپے کا خصوصی پیکیج دیا جائے ،سراج الحق،کراچی اور قبائلی علاقوں کے عوام عرصہ دراز سے دہشت گردی کے ہاتھوں زخم خوردہ ہیں، کچھ لوگ مارشل لاء میں ... مزید
-
وفاقی حکومت کا اپنے خلاف متوقع گرینڈ الائنس سے تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کو شمولیت کو روکنے کے لئے بیک ڈور رابطے کرنے کا فیصلہ ،مختلف رہنماؤں کی ذمہ داریاں لگادی گئیں
-
ملک میں معاشی ترقی6سال بعد 4فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، قومی اقتصادی سروے (آج) جاری ہوگا،مالیاتی خسارہ 3.2 فیصد، سرمایہ کاری بلحاظ جی ڈی پی 14 فیصد ، تجارتی خسارہ 16.1 ارب ڈالر ، ترسیلات زر 15.3 ارب ڈالر رہنے ... مزید
-
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تھنک ٹینک بنانے کیلئے مشاورت مکمل کرلی، عیدالفطر کے بعد تھنک ٹینک اور ان کے ارکان کا باقاعدہ اعلان متوقع
-
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بیرون ملک سفر کیلئے این ٹی این کو لازمی قرار دیے جانے کا امکان، ٹیکس گوشواروں میں ٹریولنگ کی تفصیلات دینا ہوں گی ،حج و عمرہ کی سعادت کے لیے جانے والوں اور طلبا و بچوں کو اس ... مزید
-
گرینڈ الائنس میڈیا اختراع ،طاہرالقادری عمران خان ایک دوسرے کی لندن آمد تک سے بے خبر تھے،چوہدری برادران کی قادری سے ملاقات کئی عرصہ کے مسلسل رابطوں کا نتیجہ تھی،کینیڈا ویزا میں رکاوٹوں کے باعث (ق) ... مزید
-
آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 12 فیصد اضافے سے حجم7کھرب 25ارب روپے مختص کرنیکی تجویز ،بحریہ کیلئے چار نئے فریگیٹس،چھ آبدوزیں ، فضائیہ کیلئے جے ٹین بی یا سیکنڈ ہینڈ مگر اپ گریڈ ایف سولہ طیاروں کی ناگزیر ... مزید
-
صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کے ذمہ واپڈا کے ایک ارب 74 کروڑ 10لاکھ روپے سے زائد کی رقم واجب الادا
-
تمام سیاسی جماعتوں کا انتخابی اصلاحات بارے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار،الیکشن کمیشن کے انتخابی اصلاحات کے مسودے کا کسی سیاسی جماعت نے جواب نہیں دیا‘ الیکشن کمیشن
-
بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کی بجائے مزید لٹکانے کی سازشیں کررہا ہے، سید علی گیلانی، مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی انتخابات کے بائیکاٹ پر نہتے کشمیریوں کو گاجر مولی کی طرح قتل کیا گیا ، عالمی دنیا کی ... مزید
-
جمہوریت کسی نے خیرات میں نہیں دی ،سعدرفیق،عوام نے منتخب کیاہے جن کومنتخب حکومت کے خلاف مارچ کرنے کاشوق ہے وہ ضرورکریں،سیمینارسے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.