موٹوجی پی سیزن کی چھٹی ریس مارک مارکیوز نے جیت لی

منگل 3 جون 2014 06:37

اسپین(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3جون۔2014ء) موٹوجی پی سیزن کی چھٹی ریس مارک مارکیوز نے جیت لی۔ یہ اورکھیلوں کی مزید بین الاقوامی خبریں اسپورٹس راؤنڈاپ میں۔

(جاری ہے)

موگیلو سرکٹ پرمنعقدہ اٹلین گراں پری اسپین کے مارک مارکیوز نے جیت لی۔جو ان کی رواں برس مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔مارکیوزاورسابق عالمی چیپمئن لورینزو کے درمیان سخت مقابلہ ہوا لیکن اکیس سالہ اسپین کھلاڑی نے برق رفتار رائیڈنگ سے ریس اپنے نام کی۔