ڈبلیو ایچ او کا اہم اجلاس (آج) جنیوا میں شروع ہوگا،پاکستان میں پولیو کیسز سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا،پاکستان کی نمائندگی عائشہ رضا فاروق اور وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کریں گی
منگل 30 ستمبر 2014 09:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30ستمبر۔2014ء)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا اہم اجلاس (آج)منگل سے جنیوا میں شروع ہوگا جس میں پاکستان میں پولیو کیسز سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا ، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم پولیو مانیٹرنگ سیل کی چیئرپرسن عائشہ رضا فاروق اور وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کریں گی عالمی ادارہ صحت کے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کو جنیوا روانہ ہوگئی ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 30 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان میں سینئر کھلاڑیوں کی عزت سے رخصتی کا رواج نہیں‘شاہد آفریدی
-
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دبئی پہنچ گئی ،1ٹی 20، 3ون ڈے اور 2ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے ، واحد ٹی 20پانچ اکتوبر کو دبئی میں ہوگا ،تین ون ڈے 7، 10 اور 12 اکتوبر کو بالترتیب شارجہ، دبئی اور ... مزید
-
ایشین گیمز ، پاکستان نے تاحال صرف 2میڈل جیتے ہیں ،سوئمنگ، سائیکلنگ، والی بال، بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس، جمناسٹک اور شوٹنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو پہلے ہی راوٴنڈ میں منہ کی کھانا پڑی،ماضی کی طرح اینچون ... مزید
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے چیف آف نیول ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملا قات ،پیشہ وارانہ امور اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے آپریشن سے متعلق امو ر پر تبا دلہ خیا ل
-
صوبے کے تمام سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں متاثرین کی بحالی اور امداد کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،ترجمان حکومت پنجاب ، وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب کے دوران گجرات ، سیالکوٹ سے رحیم یار خاں تک سیلاب متاثرین کے ... مزید
-
ملک میں پولیوکے مزید10کیسزسامنے آگئے ،رواں سال پولیوکیسزکی تعداد184ہوگئی
-
طاہرالقادری قوم پر رحم کریں ‘مریدوں کو دھرنے سے آزاد کر دیں، زعیم قادری،مولانا نے روز جھوٹ بولنے کا ریکارڈ قائم رکھا‘ قرض لینے کے حوالے سے بیان صریحاًجھوٹ ہے،سیاسی مخالفین وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف ... مزید
-
وفاقی وزیر پانی بجلی ودفاع خواجہ محمد آصف کا نیسپاک ہاؤس لاہور کا دورہ، ادارہ کی کارکردگی اورجاری پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
-
احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت13اکتوبرتک ملتوی، راجا پرویز اشرف حاضری سے استثنی کے باعث پیش نہیں ہوئے
-
حکومت سندھ بندرگاہوں کو بچائے،کورنگی ٹریک کی فش ہاربر جیٹی کو قبضہ مافیا سے بچایا جائے متعلقہ قانون نافذ کرنے والے ادارے قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن لیں ‘پورٹس اینڈ شپنگ کمیٹی کی ہدایت،جنوبی ایشیائی ... مزید
-
وفاق نے پرویز مشرف کے خلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،مقدمے کی سماعت اٹارنی جنرل کی استدعا پر یکم اکتوبرکومقرر
-
عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،پانچ ماہ میں حکومت مستقل چیف الیکشن کمشنر نہ لگا سکی،وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈ ر کی مشاورت نہ ہو سکی، نوازشریف کے حج پرجانے کے باعث معاملہ پھر لٹک گیا
-
صوبہ سندھ میں گھارو کے قریب 130ملین ڈالرز کی چین کی جانب سے نئی سرمایہ کاری سے 50میگاواٹ کا ونڈ پاور پروجیکٹ قائم کیا جائیگا
-
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے تین ارکان کو استعفوں کی تصدیق کیلئے آج طلب کر لیا
-
سپریم کورٹ ، لیڈی ہیلتھ ورکرز توہین عدالت کیس ، خواتین کو ملازمت میں مستقلی کیلئے انگریزی میں شرائط نامہ دینے پر عدالت شدید برہم‘ 24 اکتوبر کو چاروں چیف سیکرٹریز طلب، کیا ہر حکم عدالت نے دینا ہے‘ ... مزید
-
آصف علی زرداری کا عیدالاضحیٰ لاہوریوں کے ساتھ منانے کااعلان
-
گو نواز گو کا نعرہ فقیر پر نوٹوں کی بارش
-
ملتان،شاہ محمود کے گھر پر6 میٹر، میپکو نے نوٹس جاری کردیئے ،ایک گھر پر صرف ایک میٹر لگ سکتا ہے، 6 میٹر کس قانون کے تحت لگیں ہیں،میپکو حکام نے شاہ محمود سے15 دنوں میں جواب طلب کر لیا
-
افغا نستا ن ،اشرف غنی نے صدر اور عبداللہ عبداللہ نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے کا حلف اٹھالیا، عبدالرشید دوستم اور سرور دانش بھی نائب صدور منتخب،تقریب میں صدرپا کستا ن ممنون حسین ، اسفند یار ولی‘ محمود ... مزید
-
افغانستان ، امریکہ کے درمیان آج سیکیورٹی معاہدے پر دستخط ہوں گے، معاہدے کے تحت 2016 کے اختتام تک امریکی افغانستان میں قیام کریں گے ، امریکہ کی تصدیق
-
سوڈان میں تعینات ہسپانوی سفارت کار قتل
-
بنگلہ دیش، جہادیوں سے تعلق کے الزام میں برطانوی شہری گرفتار
-
بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے ریاست مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ کردیا،ریاستی وزیراعلیٰ کے مستعفی ہونے کے بعد گورنرنے وفاقی حکومت سے ریاست میں صدرراج کے نفاذ کا مشورہ دیا تھا
-
افغانستان، افغان صدراشرف غنی کی حلف برداری تقریب سے پہلے پرتشدد کارروائیاں،دو بم دھماکے ، پکتیکا میں دو طرفہ لڑائی کے دوران سات طالبان مارے گئے ،کابل ایئر پورٹ روڈ پر نصب بم دھماکے سے کوئی جانی ... مزید
-
اسرائیلی فوج نے چھاپوں کے دوران دس فلسطینیوں کو اغواء کر لیا
-
ایران انقلابی گارڈز نے ملکی ساختہ دفاعی ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ کیا
-
جاپان ،ماوٴنٹ اونتا کے قریب امدادی کارروائیاں جاری،ماوٴنٹ اونتا کی چوٹی کے قریب سے 31 افراد ملے تھے جن میں سے حکام نے چار کی ہلاکت کی تصدیق کر دی تھی ، باقی 27 کی ’حرکت قلب‘ بند تھی،جاپانی پولیس
-
ہم نے ابھی جلسے نہیں کئے‘ جب جلسے کئے تو لگ پتہ جائے گا‘ نوازشریف،دھرنے والے دھرنے دیتے رہیں گے ہم تعمیر و ترقی کا اپنا مشن جاری رکھیں گے، جنرل اسمبلی میں تقریر میں پاکستانی اور کشمیری عوام کے جذبات ... مزید
-
وزیراعظم سمیت 11اہم شخصیات کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج
-
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت نیب کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس ،بورڈ اجلاس میں پانچ انکوائریوں اور بلوچستان کے سابق وزیر مولانا عبدالواسع کے خلاف شکائت کی تصدیق کی منظوری دی گئی
-
الیکشن کمیشن وزیراعظم سمیت ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پرڈالے ،عمران خان ،نوا زشریف کے جمع کرائے گئے اثاثوں کومنگل کوچیک کریں گے ،میرے اثاثے غلط نکلے توسیاست چھوڑدوں گا،دھرنے کے شرکاء سے خطاب
-
سیاسی جرگے کی تحریک انصاف اورعوامی تحریک سے دھرناکچھ دنوں کیلئے ملتوی کرنے کی اپیل،دھرنے میں شامل سیاسی جماعتوں کے قائدین آرام سے ہیں لیکن دیگرشرکاء کوشدیدمشکلات ہیں ،کچھ دنوں کیلئے دھرناملتوی ... مزید
-
نوازشریف نااہلی کیس،سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اسمبلی میں بیان کی کاپی طلب کرلی ، ایک درخواست گزار کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی زبانی استدعا ء مسترد،یہ چیف جسٹس کا کام ہے انہیں درخواست دی جائے ،جسٹس ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال،مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے ،پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی لیٹر ،ڈیزل کی قیمت 77 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ... مزید
-
صدر مملکت ممنون حسین کی افغان نو منتخب صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات ۔پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال،پاکستان ہر مرحلے پر افغانستان کا ساتھ دے گا۔صدر مملکت ممنون حسین ... مزید
-
اسلام آباد ،انتخابی اصلاحات کمیٹی کا عام انتخابات میں ریٹرننگ افسران کی تعیناتی، اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور مسترد ووٹوں کی تعداد پر تحفظات کا اظہار ،کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں الیکشن کمیشن سے ... مزید
-
موجودہ حکومت اپنے منشور کی روشنی میں ملک میں ایک جارحانہ اصلاحاتی پروگرام پر عمل پیرا ہے، اسحاق ڈار ،غربت کے خاتمہ کے لئے تجارت ایک اہم راستہ ہے۔عالمی اقتصادیات سے تجارت کے انضمام سے پیداواراور ... مزید
-
سیاسی جرگہ کے سربراہ و امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات، ہمارے تمام مطالبات آئین کے دائرے میں ہیں،لگتا ہے حکومت مذاکرا ت میں سنجیدہ نہیں، طاہر القادری، ایساراستہ تلاش ... مزید
-
حکمرانوں نے پوری قوم کوقرضے تلے دبادیا،وفاق اورصوبے قرضوں پرپل رہے ہیں ، ڈاکٹرطاہرالقادری،حکمرانوں نے تمام کاروبارپرقبضہ کرلیا،میرے خلاف ثبوت اکٹھے کرنے والابقایاجات کے لئے رورہاہے ،ن لیگ برطانیہ ... مزید
-
مفاہمت کی پالیسی بے نظیر کا درس ہے،آصف علی زرداری،دھرنوں سے نہیں پارلیمنٹ سے مسائل حل ہوتے ہیں ، سابق صدر کا کراچی میں سینئر رہنماوٴں سے خطاب
-
الیکشن کمیشن کو اختیارات دینے کے لئے وزارت قانون نے مسودہ تیار کرلیا، سفارشات منظوری کے لیے وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں ،ترمیمی مسودہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بنایا ... مزید
-
بجٹ 2015-16 میں برآمدات میں اضافے کیلئے وسیع تر پالیسی ریفارمز لائیں گے،معیشت کو درپیش تمام تر چیلنجز کے باوجودبرآمدات میں اضافہ کریں گے، خرم دستگیر، توانائی بحران کے باعث ملکی پیداواری صلاحیت متاثر ... مزید
-
لاہور میں 2013 ء کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کا مینڈیٹ جعلی تھا لاکھوں افراد نے ہمارے جلسے میں شرکت کی، مخدوم شاہ محمود قریشی، ہم اپنی ذات کی سیاست نہیں کررہے عوام کی سیاست کررہے ہیں۔ ان کے مسائل کا حل ... مزید
-
بلاول بھٹوزرداری ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مشن کو لے کر آگے بڑھیں گے،یوسف رضا گیلانی ، بلاول پاکستانی عوام کی ترجمانی کریں گے ،اور اسی سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی 18اکتوبر کو مزار قائد ... مزید
-
شہبازشریف اور چین کے سفیرکی ملاقات ،چین کے تعاون سے جاری ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ، شہبازشریف ، جو لوگ پاک چین تعاون نہیں دیکھنا چاہتے ، انہیں مایوسی ہو گی،چینی ... مزید
-
دھرنے نے عمران خان کی سیاست کو ختم کردیا ہے،مخدوم جاوید ہاشمی،مجھے معطل کرنے کا اختیار آئین کے تحت عمران خان کے پاس نہیں ہے،جہانگیر ترین کے پاس کیسے آگیا۔ سولہ اکتوبر ملتان کے لوگ ایک تاریخی فیصلہ ... مزید
-
وادی تیرہ میں کالعدم تنظیم کے مرکزمیں دھماکہ ، چھ دہشتگرد ہلاک ، چھ زخمی
-
جلسے اور دھرنے اتنے اہم نہیں جو چیز نواز شریف کا پیچھا کررہی ہے وہ ”گو نواز گو“ کا نعرہ ہے، اعتزاز احسن ، وزیراعظم کو برادرانہ مشورہ دیتا ہوں کہ وہ چند روز کیلئے عوام میں نہ جائیں اور اکیلے ہی گزارہ ... مزید
-
ہم استعفے دے چکے‘ منظور کرنا سپیکر کی ذمہ داری ہے ، جہانگیر ترین ،سپیکر ہمارے استعفے منظور نہ کر کے غیر آئینی اور تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں تا کہ ایک ہی دن ضمنی الیکشن نہ کرانے پڑیں، گفتگو
-
وزیراعظم ( آج)خصوصی پرواز سے حج پر جائیں گے، وفاقی وزراء سمیت 300افراد کے ہمراہ جانے کا امکان، سپیشل حاجیوں کیلئے پاکستان ہاؤس خالی کرالیاگیا ،ذرائع، وزیراعظم کے حج بارے کوئی اطلاع نہیں، وہ گئے تو ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.