ملتان ،ٹریفک حادثے کے باعث6افراد جاں بحق متعدد زخمی

جمعرات 23 اپریل 2015 04:51

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 اپریل۔2015ء)ملتان کے علاقے پیرا باغ میں ٹریفک حادثے کے باعث6افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کی شام پیرا باغ میں باراتیوں کی بس سے موٹرسائیکل ٹکرا گئی اور بس بھی الٹ گئی جس کے باعث6افرادموقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ،حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ملتان منتقل کردیا

متعلقہ عنوان :