نندی پورپاورپراجیکٹ مئی تک مکمل ، 200میگاواٹ بجلی پیداہوگی،عابدشیرعلی

بدھ 29 اپریل 2015 07:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 اپریل۔2015ء)وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ نندی پورپاورپراجیکٹ مئی تک مکمل ہوجائے گااس سے 200میگاواٹ بجلی پیداہوگی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق بدنام زمانہ نندی پورپاورپراجیکٹ مئی تک مکمل ہوکرپیداواردیناشروع کردیگا۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخواہ میں 280ایسے فیڈرہیں جو80فیصدنقصان پرہیں۔انہوں نے خدشہ ظاہرکیاکہ بجلی کے سرکولرڈٹ500ارب تک پہنچنے کاامکان ہے

متعلقہ عنوان :