لاہور، شالیمارٹاؤن انتظامیہ کی کارروائی‘ گدھے کا گوشت فروخت کرنیوالا گرفتار

بدھ 29 اپریل 2015 07:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 اپریل۔2015ء)شالیمار ٹاؤن انتظامیہ نے گدھے کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں انسانوں کیلئے خرام گوشت قبضہ میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزم اپنے گھر میں چار گدھوں کوہلاک کرکے ابھی ہلاک شدہ گدھوں کی کھالیں ہی اتار رہا تھا کہ ریڈنگ پارٹی کے ہتھے چڑھ گیا۔ تھانہ شالیمار پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :