اختلافات کی باتیں میری سمجھ سے بالاترہیں ،پیپلزپارٹی سے کوئی جھگڑانہیں ،اصلاح کی بات کرتاہوں،امین فہیم

بدھ 29 اپریل 2015 07:57

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 اپریل۔2015ء)پیپلزپارٹی کے سینئررہنمامخدوم امین فہیم نے کہاکہ پارٹی سے اختلافات کی باتیں میری سمجھ سے بالاترہیں ،پیپلزپارٹی سے کوئی جھگڑانہیں ،اصلاح کی بات کرتاہوں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بہتری ہوگی ،ذوالفقارمرزابڑی شخصیت کے فرزندہیں ،تمام معاملات کوعزت واحترام کے ساتھ حل ہوناچاہئے ۔انہوں نے کہاکہ میراپیپلزپارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ،اس طرح کی خبریں سمجھ سے بالاترہیں ،چیزوں کی اصلاح کے حوالے سے بات کرتاہوں ،اختلافات کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا

متعلقہ عنوان :