کراچی،آصف علی زرداری کی گورنر سندھ سے ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

بدھ 29 اپریل 2015 07:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 اپریل۔2015ء)سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی ہے،گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی