بدامنی نے کراچی کے روشن چہرے کو بدنما کردیا،صدر مملکت،کراچی اور ملک کی عظمت کو بحال کرنے کا وقت آگیا ہے،بیان

جمعرات 14 مئی 2015 08:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 مئی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدامنی نے کراچی کے روشن چہرے کو بدنما کردیا۔ کراچی اور ملک کی عظمت کو بحال کرنے کا وقت آگیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں صدر نے کہا کہ کراچی اور پاکستان کو جتنا خراب ہونا تھا ہوگیا بدامنی نے کراچی کے رؤشن چہرے کو بدنما کردیا ہے ہم کراچی کے باسی اور اس کے محافظ ہیں وقت آگیا ہے کہ کراچی اور ملک کی عظمت کو بحال کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :