عراق، داعش کے نائب سربراہ فضائی حملے ہلاک،عراق کے شمالی علاقوں میں فضائی حملے میں ابو علاء الفعری ہلاک ہو گیا

جمعرات 14 مئی 2015 09:07

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 مئی۔2015ء) عراق کے شمالی علاقوں میں فضائی حملے میں داعش کے نائب سربراہ ابو علاء الفعری ہلاک ہو گیا۔ عراقی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے یہ کارروائی کی۔

(جاری ہے)

فضائی حملے میں دیگر درجنوں شدت پسند بھی مارے گئے۔ امریک انے ابوعلاء الفعری کے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے 70 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :