قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پانی وبجلی کا واپڈا کی کارکردگی پر اظہارعدم اطمینان ، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت ،ملک بھر میں جلد ہی سمارٹ میٹرز لگا دئیے جائیں گے تمام میٹرز کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے،خیبرپختونخوا میں عوامی نمائندے بلوں کی ادائیگی میں اپنا کردار ادا کریں ،عابد شیر علی،سابق دور میں ٹرانسفارمر کی تیاری اور مرمت پر ایک کمپنی کی اجارہ داری قائم تھی جسے ختم کردیاگیا ہے،واپڈا کے ملازمین کی کرپشن کو روکنے کیلئے مقدمات قائم کئے لیکن عدالتوں سے ریلیف حاصل کر کے ادارے پر بدمعاشی کرتے ہیں، نئے سب ڈویژن قائم کر کہ عوام کو بجلی کی مزید سہولتیں فراہم کریں گے،وزیرمملکت پانی وبجلی کا اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 14 مئی 2015 09:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 مئی۔2015ء)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی میں واپڈا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایت دی،ملک بھر میں جلد ہی سمارٹ میٹرز لگا دئیے جائیں گے،ملک بھر کے تمام میٹرز کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے،خیبرپختونخوا میں عوامی نمائندے بلوں کی ادائیگی میں اپنا کردار ادا کریں ،سابق دور میں ٹرانسفارمر کی تیاری اور مرمت پر ایک کمپنی کی اجارہ داری قائم تھی جسے ختم کردیاگیا ہے۔
واپڈا کے ملازمین کی کرپشن کو روکنے کیلئے مقدمات قائم کئے لیکن عدالتوں سے ریلیف حاصل کر کے ادارے پر بدمعاشی کرتے ہیں۔ملک بھر میں نئے سب ڈویژن قائم کر کہ عوام کو بجلی کی مزید سہولتیں فراہم کریں گے۔(جاری ہے)
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کا اجلاس بدھ کو چےئرمین کمیٹی محمد ارشد خان لغاری کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں واپڈا کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے کمیٹی کو آگاہ کیا گیا،کمیٹی ممبران نے واپڈا کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کے ہزاروں ملازمین ہونے کے باوجود محکمے کی حالت سب کے سامنے ہے،وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کمیٹی کو بتایا کہ واپڈا جلد ہی ملک بھر میں کمپیوٹرائز سمارٹ میٹر نصب کردئیے جائیں،تمام کاغذی کارروائی مکمل کرکے وزارت پلاننگ کو بھجوا دی گئی ہے،اجازت ملتے ہی کام کا آغاز کردیا جائے گا،ملک بھر کے تمام بجلی سپلائی کے میٹرز کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے،جس میٹرز سے بجلی کے کم بل ادا کئے جاتے ہیں انکی بجلی بند کردی جاتی ہے۔
خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں بل کی عدم واپڈا کیلئے مسئلہ ہے۔کے پی کے عوامی نمائندے تعاون کریں تو ان اضلاع میں بجلی کے میٹر نصب کئے جاسکتے ہیں تاکہ یہاں کی عوام کو بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے۔ممبر کمیٹی رانا افضل نے ڈیفکٹو میٹر پر زائد بلوں کی وجہ سے عوام شدید پریشان ہیں جس سے چیف آپریٹنگ آفیسر واپڈا نے بتایا کہ کوشش کی جاتی ہے کہ ڈیفکٹو میٹر کو جلد از جلد تبدیل کردیا جائے لیکن24لاکھ سے زائد میٹروں میں3ہزار کے قریب ڈیفکٹو میٹر کو جلد ٹھیک کردیا جائے گا،وزیرمملکت نے کرپشن کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ادارے میں جس کرپٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے وہ عدالت سے ریلیف لے کر دوبارہ آجاتا ہے اور بدمعاشی کرتا ہے،عدالتوں سے درخواست ہے کہ کرپٹ عناصر کو ریلیف دینے کی پالیسی پر نظرثانی کی جائے۔بھکر سے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ بھکر ڈویژن میں سب ڈویژن نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو150میل دور اپنے بجلی کے بل ٹھیک کروانے کیلئے جانا پڑتا ہے،جس پر وزیرمملکت نے کہا کہ ملک بھر میں نئے سب ڈویژن بنانے کیلئے پالیسی بنائی جارہی ہے۔خیبرپختونخوا کے ممبر قومی اسمبلی نے شکایت کی کہ گزشتہ دو سالوں سے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں بجلی کے کھمبوں کیلئے پہلے جمع کروانے کے باوجود واپڈا نے کھمبے مہیا نہیں کئے جس سے وزیرمملکت نے آئندہ ہفتے کے پی کے ممبران کے مسائل پر خصوصی ملاقات سے وعدہ کیا اور کہا کہ تمام مسائل حل کردئیے جائیں گے،کمیٹی ممبران کی جانب سے ٹرانسفرز کی خرابی کی صورت میں تبدیلی کیلئے واپڈا کے افسران کے پیچھے چکر لگانے کی شکایت کی جس پر وزیر مملکت نے کہا کہ سابق ادوار میں ٹرانسفارمر بنانے پر صرف ایک کمیٹی کی اجارہ داری تھی جو6لاکھ سے زائد روپے کا ٹرانسفارمر مہیا کرتی تھی لیکن اب دیگر کمپنیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ،اب ٹرانسفارمر کی لاگت اڑھائی لاکھ تک آگئی ہے،ڈسکوز کے سربراہان کی تقرری کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ وزیراعظم کا ہے،کوشش کی جاتی ہے کہ دیانتدار افسران مقرر کئے جائیں،کمیٹی کے اجلاس میں چےئرمین آئسکو چےئرمین،فیسکو اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت پانی وبجلی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 14 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر نے ٹی 20بلاسٹ کیلئے عمر اکمل کی خدمات حاصل کرلیں، اکمل انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں مصروف نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گرانٹ ایلیوٹ کی جگہ چار میچ کھیلیں گے، کاؤنٹی ،پہلی مرتبہ ... مزید
-
للت مودی نے ایک بار پھر لیگ میں میچ فکسنگ کا پنڈورا باکس کھول دیا ، دھونی کی ٹیم کے چارکھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث ہیں ،آئی پی ایل کے ہر میچ میں نو سے دس ہزار کروڑ کا جوا کھیلا جاتا ہے، للت مودی
-
زمبابوے ، سری لنکا سیریز ، وہاب ریاض نے انگلش کاؤنٹی سرے کی پیشکش کو ٹھکرادی، سرے کاؤنٹی کی جانب سے انگلش ٹی 20کے دو میچز کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ، اٹھارہ مئی کو واپس آجائینگے ،قومی ٹیم کی ... مزید
-
ہیڈ کوچ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کیلئے سپر ایٹ ٹی 20میں شرکت لازمی قرار دیدی ، کئی کھلاڑی مشکلات میں پڑ گئے ، آرام اور نجی مصروفیات کی وجہ سے ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ، مینجمنٹ ... مزید
-
چینی ٹیبل ٹینس کوچ پاکستانی کھلاڑیوں کی کوچنگ کرینگے ، کورین کوچ نے بھاری معاوضہ طلب کیا تھا جو ہم برداشت نہیں کرسکتے اس لئے چینی کوچ کی خدمات حاصل کی ، صدر ٹینس فیڈریشن
-
بدامنی نے کراچی کے روشن چہرے کو بدنما کردیا،صدر مملکت،کراچی اور ملک کی عظمت کو بحال کرنے کا وقت آگیا ہے،بیان
-
سانحہ صفورا چورنگی کی تحقیقات کیلئے سینئر پولیس افسران پرمشتمل اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، وزیر اعلی سندھ ، اس کیس کو بھی دوسرے کیسز کی طرح بہت جلد سراغ لگاکر مجرموں کو اپنے کیفر کردار تک پہنچایا ... مزید
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، وزیر داخلہ کی عدم موجودگی نے سوالات اٹھا دیئے،طبیعت خراب تھی یا وزیر اعظم ہاؤس سے مدعو نہ کیا گیا ،دعوت نامہ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نہ کیا گیا ،ذرائع
-
کراچی ، سانحہ صفورا چورنگی کے بعد کارروا ئیوں میں 2ایرانی ٹارگٹ کلرز سمیت27ملزمان گرفتار
-
نیب راولپنڈی نے مضاربہ سکینڈل کے شریک ملزم محمدولی کوگرفتارکرلیا
-
اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
-
تمام افرادکوانتہائی قریب سے جسم کے اس حصے میں گولی ماری گئی جہاں بچنامشکل ہے ، پوسٹمارٹم رپورٹ
-
کمال الدین ٹیپو قائمقام چیئرمین پیمراتعینات،نوٹیفکیشن جاری
-
وزارت پٹرولیم کے دباؤ پر6ارب کا غیر معیاری فرنس آئل کیپکو نے خرید لیا،سیکرٹری اور وزیرپٹرولیم سکینڈل سے بچ نکلنے میں کامیاب،سپلائرز کو معمولی جرمانہ
-
عابد شیرعلی واپڈا کرپٹ ملازمین کو اسٹے آرڈر ملنے کیخلاف پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیں گے
-
رات بارہ بجے تک بٹھائیں تیارہیں ،صبح جلدی نہیں اٹھ سکتے،سینیٹرسعیدمندوخیل کی سینٹ اوقات کار میں ریلیف کی درخواست ،چیئرمین سینٹ رضاربانی سمیت تمام اراکین کے قہقے
-
سانحہ صفور گوٹھ ، حملہ آور تین سے چار ون ٹو فائیو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے،عینی شاہدین ،دہشت گردوں نے 2 بچوں کو چھوڑ دیا،زخمی عینی شاہدین
-
تہمینہ دولتانہ اور بہن بھائیوں میں جائیدار کی تقسیم پر اختلافات ‘ فریقین کا قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
-
چینی فوجیوں کے جدید آلات استعمال کرنے پر پابندی عائد،سمارٹ واچز اور دیگر جدید آلات محفوظ نہیں ہیں، اس لئے ان کے استعمال سے گریز کیا جائے،چائنیز پیپلز لبریشن آرمی
-
برطانیہ میں بنیاد پرستی سے نمٹنے کیلئے نئے قوانین لانے کا فیصلہ
-
عراق، داعش کے نائب سربراہ فضائی حملے ہلاک،عراق کے شمالی علاقوں میں فضائی حملے میں ابو علاء الفعری ہلاک ہو گیا
-
افغانستان، کابل میں غیر ملکیوں میں مقبول مہمان خانے پر مسلح حملہ
-
ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا
-
شمالی کوریا کے وزیردفاع کو فوجی تقاریب میں سونے پرسزائے موت کی سزا سنا دی گئی،ہیوٴن یونگ چول کو 2012 میں شمالی کوریا کی بری فوج کا سربراہ بنایا گیا تھا
-
برونڈی ، فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پر قبضہ کرلیا،جمہوری عمل کی حمایت کرتے ہیں اور الیکشن کے لئے تمام متعلقہ حکام کے ساتھ کام کریں گے، سربراہ فوج
-
نیٹو افواج 2016 کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی،حکام
-
امریکا، بوسٹن مقدمہ، سزا کے تعین کے لیے حتمی دلائل جاری،استغاثہ نے زوخار سارنیف کو ایک ’سفاک، غیر نادم دہشت گرد‘ قرار دیا
-
عراق میں سکیورٹی اور استحکام کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھیں گے‘ حسن روحانی،یمن میں کشیدگی کے خاتمے اور حقیقی سیز فائر کے حامی ہیں‘ عراق صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
-
جاپان کی دو بڑی آٹو موبائل کمپنیوں نے ایئر بیگ کی خرابی کے باعث 65 لاکھ گاڑیاں مارکیٹ سے واپس کردی
-
کراچی،صفورا چورنگی میں نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ 43 افراد جاں بحق 25 زخمی،جاں بحق ہونے والوں میں 16خواتین بھی شامل ، موٹر سائیکل سوارملزمان نے اسماعیلی کیمونٹی کی بس کو اس وقت نشانہ بنایا ... مزید
-
دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،وزیر اعظم ، کراچی حملہ ملکی سالمیت کے خلاف سازش ہے، ہمیں دشمنوں پر نظر رکھنی ہوگی،کراچی کی روشنیوں کو بجھنے نہیں دیں گے،سیاسی اور عسکری قیادت مل ... مزید
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اے پی سی ، پارلیمانی رہنماوٴں کا اقتصادی راہداری روٹ کا دورہ کرانے کا مطالبہ ، شرکاء کی منصوبے کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز ، اہم معاملات پر مشاورت کو بائی ... مزید
-
پر امن کمیونٹی پر دہشت گرد حملہ ناقابل فہم، جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پرنس کریم آغا، وزیراعظم، آرمی چیف ، آصف زرداری کا پرنس کریم آغا خان کو ٹیلیفون
-
نوازشریف، خواجہ آصف ، آصف زرداری اورفاروق ستار کی اسماعیلی کمیونٹی کے راہنماسلطان الانہ کے گھر آمد ، سانحے صفورہ گوٹھ پردکھ کااظہار،جاں بحق افرادکے لواحقین سے ملاقات اورتعزیت
-
سینٹ،کراچی کے اندوہناک واقعہ کے خلاف حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا شدید احتجاج،معمول کی کارروائی معطل ، حادثے میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ،واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، ... مزید
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پانی وبجلی کا واپڈا کی کارکردگی پر اظہارعدم اطمینان ، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت ،ملک بھر میں جلد ہی سمارٹ میٹرز لگا دئیے جائیں گے تمام میٹرز کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے،خیبرپختونخوا ... مزید
-
پی اے سی نے اتصالات کو پی ٹی سی ایل کی اربوں مالیت کی 261 جائیدادیں منتقل کرنے پر پابندی عائد کر دی ،جاودان سیمنٹ سودے کا ریکارڈ غائب 50 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی کی تحقیقات ،مشرف حکومت نے قوم کے ساتھ ... مزید
-
سانحہ صفورا چورنگی پر صوبائی حکومت کا آج یوم سوگ منا نے کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا، یہ پوری قوم پر حملہ ہے،ہماری فورسز ان دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے پرعزم ہیں، سانحہ میں ملوث دہشتگردوں ... مزید
-
اکبر بگٹی قتل کیس، مشرف کو مشروط بنیادوں پر حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا ،کیس کی اگلی سماعت یکم جون کو ہو گی
-
اعظم سواتی سینیٹر بن گئے
-
پاکستان یمن میں ریلیف کیلئے 10لاکھ ڈالردیگا، مسئلے کے سیاسی حل کیلئے مذاکرات ہونے چاہئیں، سرتاج عزیز
-
16 ماہ میں قوم کے لوٹے ہوئے 22 ارب ریکور کرلئے ‘ پی اے سی کا دعویٰ،16 مہینوں میں4152 آڈٹ پیرا نمٹادیئے گئے ‘ 18500 آڈٹ پیرا ورثہ میں ملے تھے‘ پی اے سی نے کارکردگی رپورٹ جاری کردی
-
پاکستان کا ایشیائی ترقیاتی بنک کیسا تھ بلوچستان میں نیشنل ہائی وے نیٹ ورک پروجیکٹ کی تعمیر کے لئے 195 ملین ڈالر کا معاہدہ ،معاہدہ کے تحت بلوچستان میں 79 کلومیٹر کیژوب مقل کوٹ سٹرک اور قلعہ سیف اللہ ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے پراب بھی تحفظات ہیں ،ابھی دورنہیں کئے گئے ، اسفندیارولی
-
وزارت حزانہ نے مجوزہ بجٹ کیلئے 11ارب سے زائد رقم مانگ لی ،رقم ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہو گی،ذرائع
-
وزارت مذہبی امور کی آئندہ بجٹ میں 10سے20فیصد تک اضافہ کی تجویز
-
یورپی یونین، اقوام متحدہ، بھارت کی سانحہ کراچی کی مذمت ، مارے جانے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت، امریکہ کی مدد کی پیشکش
-
ایرانی سفارتخانے کا مولانافضل الرحمن کو ویزہ دینے سے انکار
-
کراچی میں امن وامان کی صورتحال مزیدبگڑتی جارہی ہے ، شاہ محمود قریشی،سندھ حکومت کراچی شہرمیں امن وامان بحال کرنے میں ناکام نظرآرہی ہے ،90سالہ وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں،کراچی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.