امریکی حکام نے داعش کے رہنماابوصالح کے فضائی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی

جمعہ 11 دسمبر 2015 09:32

وائٹ ہاوٴس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2015ء)امریکی حکام نے داعش کے رہنماابوصالح کے فضائی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی ۔غیرملکی خبررساں رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے اس خبرکی تصدیق کردی کہ شام میں داعش کافنانس چیف ابوصالح فضائی حملے میں 2ساتھیوں سمیت ماراگیاہے

متعلقہ عنوان :