ایف بی آئی نے پینٹاگون پر حملے کی تصاویر دوبارہ جاری کر دیں

ہفتہ 1 اپریل 2017 19:39

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)ایف بی آئی نے پینٹاگون پر حملے کی تصاویر دوبارہ جاری کر دیں ایف بی آئی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تصویر پہلی بار 2011 میں آن لائن جاری کی گئی تھیںامریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو پینٹاگون پر ہونے والے حملے کی تصاویر چھ سال کے بعد ایف بی آئی کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :