مریم نواز شریف کی وزیر اعظم کی صحت سے متعلق خبروں کی تردید

ہفتہ 1 اپریل 2017 23:13

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) مریم نواز شریف نے بعض ذرائع ابلاغ میں سنسنی خیز خبروں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف ٹھیک ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے آفیشل ٹویٹر کے ذریعے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الحمداللہ وزیراعظم ٹھیک ہیں، گردے میں چھوٹی پتھری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے لئے خصوصی علاج کی ضرورت نہیں ہے۔