ایران: مردانہ لباس پہن کر میچ دیکھنے پر 8 خواتین گرفتار

بدھ 19 اپریل 2017 23:22

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)یران میں مردانہ لباس پہن کر فٹ بال میچ دیکھنے والی آٹھ خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایران کے دارالحکومت تہران میں آٹھ خواتین نے روپ دھارا اورمردانہ لباس پہن کر آزادی اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے پہنچ گئیں،خواتین کا حربہ کام نہ آیااورپولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے اور عوامی مقامات پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہے۔۔