ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رینجرز نے عدالت میں درخواست دائر کردی

بدھ 19 اپریل 2017 20:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)کراچی سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رینجرز نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف دہشت گردوں کے علاج معالجہ کیس میں گواہوں کو دھمکیاں دینے پر رینجرز نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں تین رینجرز اہلکاروں کو بطور گواہ بھی شامل کیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :