شام ،بم دھماکہ،چھ افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی

بدھ 19 اپریل 2017 20:57

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)شام کے شہر حلب میں بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکہ حلب کے سالاحیدین میں ہوا ۔جسکے نتیجے میں چھ افراد موقع پر ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔واضع رہے سالاحیدین دسمبر میں فوج کے زیر کنٹرول آنے سے قبل باغیوںاور حکومتی فورسز کے درمیان فرنٹ لائن پر تھا

متعلقہ عنوان :