چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ایڈیشنل آڈیٹرجنرل حق نوازسے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کاحلف لیا

بدھ 19 اپریل 2017 23:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ایڈیشنلآڈیٹرجنرل حق نوازسے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کاحلف لیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں رجسٹرارسپریم کورٹ ارباب محمد عارف اور آڈیٹرجنرل کے دفتر کے متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :