
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khwab Mein Marghzar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khwab Mein Marghzar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Marghzar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں مرغزار دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ موسم بہار میں سبزہ زار میں پھرتا ہے اور خوش و خرم پھول اور کلیاں کھلی ہوئی ہیں اور پانی کی نہر اس میں جاری ہے۔
دلیل ہے کہ اس کی شہیدی موت ہو گی۔ اور اگر موسم بہار میں سبزہ زار دیکھے معروف ہے یا غیر معروف ہے اور اس میں گل دریا حین سرسبز ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی بڑے آدمی سے صحبت ہو گی۔ جو اپنے نوکروں چاکرون سے بچھڑا ہوا ہے۔ اور اگر سبزہ زار کو خوش و خرم دیکھے کہ اس میں پھول اور پودے سر سبز ہیں اور ان میں پانی جا رہا ہے اور اس نے ان کو جڑ سے اکھاڑا ہے اور ویران کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو ناگہانی موت آئے گی۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سبزہ زار کے اندر گیا ہے اور اس میں شیر دیکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ ظالم اور جابر ہو گا۔ اور اگر اس میں بکریاں دیکھی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو بہت مال حاصل ہو گا۔ اور اگر اس میں گدھوں کو دیکھے اور بیلوں کو بھی دیکھے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا لشکر بے وفا ہو گا۔ اور اس پر بھروسہ نہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سبزہ زار سے گل وریا حین جمع کر کے گھر کو لایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے خیرو منفعت حاصل ہو گی۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں سبزہ زار عورت ہے۔اور اگر دیکھے کہ لہلہاتے ہوئے سبزہ زار میں گیا ہے اور وہاں مقام کیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں سے خوبصورت اور لڑاکی عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خوش و خرم سبزہ زار ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزے کا دیکھنا ساتھ وجہ پر ہے: (1) دین (2) اعتقاد (3) معیشت اور نظام کار (4) بادشاہ (5) مرد بزرگوار (6) خیرو منفعت (7) مراد پانا۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں غمگین ہونا
khawab main ghamgeen hona

خواب میں ریوند دیکھنا
khawab main rewand dekhna

خواب میں سورہ التکاثر پڑھنا
Khawab main soorah al-takasur parrhana

خواب میں ڈاکو دیکھنا
khawab main dakoo dekhna

خواب میں نارمشک دیکھنا
khwab mein narmishk dekhna

خواب میں عورت کے ہاتھ میں آتشدان دیکھنا
khawab main ourat ky hath mian atishdaan dekhna

خواب میں قالین دیکھنا
khawab main qaleen dekhna

خواب میں عطردیکھنا
khawab main itar dekhna

خواب میں زیرہ دیکھنا
khawab main zeerah dekhna

خواب میں ببرشیر دیکھنا
khawab main babar shair dekhna

خواب میں آڑو کا درخت دیکھنا
khawab main aarroo ka darakht dekhna

خواب میں ہاتھ دیکھنا
khawab main haath dekhna
seeing a park in the dream
seeing a park in the dreamkhwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein marghzar dekhna. online khawab ki tabeer of seeing a park in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein marghzar dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں قبرستان دیکھنا
خواب میں لڑکی کو دیکھنا
خواب میں نرد باختن دیکھنا
خواب میں فرعون دیکھنا
خواب میں سورہ الکافرون پڑھنا