جمعرات اپریل آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں خود کو بے ہوش پانا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Khud Ko Behosh Pana

خواب میں خود کو بے ہوش پانا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ بے ہوش ہوگیا ہے اور اسکی عقل زائل ہوگئی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو ایسا کام دوپیش آئے گاکہ اس میں وہ حیران و پر یشان ہوگا۔ لیکن آخر کار اس کا نتیجہ بہتر ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‎ نے فرمایا ہے کہ میں بے ہو شی دو وجہ پر ہے ۔ اول ، کاموں میں دشواری ۔دوم،حیر انی اور پر یشانی ، عاجزی اورلاچاری۔

آپ کی رائے‎