Khawab Main Baglaa Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Baglaa Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Baglaa Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Baglaa Dekhna

خواب میں بگلا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا روزی اورمال حلال ہوتاہے جو عورت کی طرف سے ملتا ہے۔ اوراگر دیکھے کہ بگلا پکڑا یا اس کو کسی نے دیا ہے تودلیل ہے کہ اسی قدر عورت کی طرف سے مال پائے گا۔ ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بگلا مارا اور اس کا گوشت کھایا تو دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کامال کھائے گا۔
اور بگلے کا خواب میں دیکھنا بز رگی پر دلیل ہے اور اگردیکھے کہ بگلے کو پکڑکر گھر میں لایا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ اپنوں میں سے عورت کرے گا اورمال اور منفعت حاصل کرے گا

Your Thoughts and Comments