Open Menu

Khawab Main Tarazoo Bnany Waly Ko Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tarazoo Bnany Waly Ko Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tarazoo Bnany Waly Ko Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tarazoo Bnany Waly Ko Dekhna

خواب میں ترازو گر کو دیکھنا

ترازو بنانے والا خواب میں بادشاہ ہے اور ترازو راست (ترازو راست : درست ترازو ) سچا حاکم قاضی ہے یا وزیر عادل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ میزان قیامت کا خواب میں د یکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ اول قاضی ۔ دوم بادشاہ ۔ سوم فقیہ ۔
چہارم ایلچی ۔ پنجم حاکم ۔ ششم نا راست ، (ناراست : خواب ، جھوٹا )حکم ۔

(جاری ہے)

اور دیکھے کہ قیامت کے روز میزان میں اس کے نیک عمل برے عملوں سے زیادہ ہیں تو د لیل ہے کہ بہشت میں جائے گا اور عذاب سے نجات پائے گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ فھن ثقلت موا زینتہ فا ولئک ھم المفلحون (جن کے نیک اعمال بھاری ہیں ، وہ نجات پانے والے ہیں ۔

) اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو د لیل ہے کہ عذاب دوزخ کے لائق ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :و من خفت مواز ینہ فا ولئک النین خسرو انفسہم فی جہنم خالدون(اور جن کے اعمال بد زیادہ ہیں ۔ وہی لوگ ہیں جن کی جانین خسارے میں ہیں ۔ وہ دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation