- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Gadha Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Gadha Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gadha Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.
خواب میں گدھا دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر دیکھے کہ سرخ گدھے پر بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ عیش اور عشرت کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ زرد گدھے پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور حاملہ گد ھی پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ خیر اور خوشی ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے کا گوشت کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ تجارت سے مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے کو ذبح کیا ہے اور اس کا گو شت کھایا ہے ۔دلیل ہے کہ اپنا مال جمع کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے بیٹھے سے گدھا مر گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب جلدی مرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے گدھے سے گرا ہے ۔ دلیل ہے کہ درویش اور تنگ عیش ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے سے جو اس کی ملکیت نہ تھا گرا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے ضرر اور نقصان پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ وہ گدھے سے نیچے اترا ہے اور دوسرا شخص بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال خرچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کام کے لئے گدھے سے نیچے اترا ہے ۔ دلیل ہے کہ جس کام اور رجاحت کا طالب ہے وہ جلدی پورا ہو جائے گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ا گر دیکھے کہ گدھے کو شیر کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور جلدی شفاء پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھا خریدا ہے اور اس کی قیمت نہیں دی ہے ۔ دلیل ہے کہ ایک بات کے باعث جو کسی بزرگ کو کہی ہو گی راحت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے گدھے کی ایک آنکھ ہے یا ایک آنکھ کمزور ہے ۔ دلیل ہے کہ مشکل سے معیشت طلب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس گدھا ہے اور اس کی دونوں آنکھیں نہیں ہیں ۔ دلیل ہے کہ جو مال اس کے پاس ہے ضائع ہو گا ۔ اور اگ دیکھے کہ گدھے کہ دست و پا بہت ہیں اور گدھا دراز ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے بہت لوگ تابعدار ہو نگے۔ اور اگر دیکھے کہ گدھا مر گیا ہے ار وہ دوسرے گدھے پر بیٹھ گیا ہے یا پاس کا گدھا بیچا ہے اور دوسرا کریدا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی معیشت ایک حال سے دوسرے حال کی طرف پھرے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گدھا استرا ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی معیشت بادشاہ سے ہو گی ۔لیکن ظلم سے ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھا بکری ہو گیا ہے دلیل ہے کہ مال حالا پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گدھا پرندہ ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا روز گار ایسے کام سے ہو گا کہ جو اس پرندے کی طرف منسوب ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گدھا چور لے گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت فساد کی شہرت پائے گی ۔ اور اس کا نتیجہ اس سے جدائی ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گدھا قوی اور زور والا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا کی کار اور کمائی اس پر آسان ہو گی ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے کہ دنیا کا کاروبار اس پر تنگ ہو گا اور تکلیف سے ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے پر بوجھ لادا ہوا ہے ۔ اور وہ اس کے اوپر بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ تونگر ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے سے جماع کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنی مرادیں پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے کو پشت پر لیا ہے اور پانی میں سے نکالا ہے ۔ تو یہ قوت حال بزرگی بخت اور اقبال کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ گدھا ہینگا ہے۔ دلیل ہے کہ یہ نیک نہیں ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ ان انکر الا صوات لصو ت الحمیر(تمام آوازوں سے کرخت آواز گدھے کی ہے) حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گدھے پت بیٹھا ہے اور اس گدھے نے اس کو نیچے سے آواز کی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا عیال بدخو ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا گدھا دوسرے گدھے سے بدا ہے اور اس سے برا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا حال برا ہو جائے گا ۔ اور اگر پہلے گدھے سے بہتر ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کاحال نیک ہو گا اور مال بڑھے گا ۔ اوراگر دیکھے کہ اپنا گدھا گھوڑے یا استر سے بدلا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال اور منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درندے کے ساتھ بدلا ہے ۔ دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ سے اس کو کچھ ملے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا گدھا پرندے سے بدل کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ پرندے کی قدرو قیمت کے مطابق اس کو کچھ ملے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گدھے کو دیکھنا دس وجہ پر ہے ۔ (۱)نصیب(۲)دولت(۳)حکومت(۴)ریاست(۵)مال(۶)عورتیاکنیز (۷)شادی(۸)اقبال(۹)سرداری(۱۰)مرتبہ۔ اور خواب میں گدھے کے رکھوالے کو دیکھنا صاحب ولایت اور تدبیر ہے ۔ اور کاموں کو سنوار نے والا اور معیشت کو تیار رکھنے والا ہے ۔Browse More Islamic Dream Interpretation
خواب میں سورہ القیامت پڑھنا
Khawab main soorah al-qyamat parrhana
خواب میں مور دیکھنا
khawab main moor dekhan
خواب میں تالو دیکھنا
khawab main taloo dekhna
خواب میں طبلہ دیکھنا
khawab main tabla dekhna
خواب میں پودینہ دیکھنا
khawab main podeena dekhna
خواب میں زخم دیکھنا
khawab main zakham dekhna
خواب میں لڑائی کرنا
khawab mian larai karna
خواب میں کلم کھانا
khawab main kalam khana
خواب میں جسم پر رگیں دیکھنا
khawab main jism par ragen dekhna
خواب میں چھری دیکھنا
khawab main chhuri dekhna
خواب میں آبکامہ یعنی کانجی یکھنا
khawab main aab kaama yani kaanji dekhna
خواب میں برف دیکھنا
khawab main baraf dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سرکہ دیکھنا
خواب میں سورہ النازعات پڑھنا
خواب میں ڈول دیکھنا
خواب میں معطل ہونا
خواب میں قلعہ دیکھنا