
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Mian Bandar Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Mian Bandar Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Mian Bandar Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں بندر دیکھنا
(جاری ہے)
اور اگر میں دیکھے کہ کسی نے اس کو بندر بخشا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی اس کے ساتھ دشمنی ظاہر کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص میں دیکھے کہ اس نے بندر کومارا ہے تو دلیل ہے کہ وہ بیمار ہو گا اور جلدی شفا پائے گا۔ اوراگر دیکھے کہ بندر گھوڑے پر بیٹھا ہے تودلیل ہے کہ یہودی اس کی عورت سے فساد کرے گا اور بندر یا میں فسادی عورت جادوگر ہوتی ہے ۔ اور دیکھے کہ بندر اس کے گھر میں آیا ہے کہ اس گھر میں عورت جادو کرے گی اور اگر دیکھے کہ بندر اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت اس کو نقصان کرے گی۔ اوراگر کوئی شخص میں دیکھے کہ بندر نے اس کو کاٹا ہے تودلیل ہے کہ وہ بیمار ہو گا یا اپنے عیال سے گالی گلوچ سنے گا۔ اور اگر میں کوئی دیکھے کہ بندر اس کو کوئی چیز دی ہے یا اس نے اس سے لے کر کھائی ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال برباد کرے گBrowse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں سورہ الاحزاب پڑھنا
Khawab main soorah al-ehzaab parrhana

خواب میں شکر دیکھنا
Khawab main shakar dekhna

خواب میں سیب دیکھنا
khawab main seib dekhna

خواب میں مازو کھانا
khawab mian maazo khana

خواب میں کنگر دیکھنا
khawab main kangar dekhna

خواب میں بربط بجانا
khawab main parbat bjana
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں دل دیکھنا
خواب میں رفو کرنا
خواب میں ابر دیکھنا
خواب میں طبیب کو دیکھنا
خواب میں کمر پر بوجھ اُٹھانا