
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Kuwaan Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Kuwaan Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kuwaan Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں کنواں دیکھنا
(جاری ہے)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کنوئیں کا پانی پینے میں خوش ذائقہ ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال نفرت سے لے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کاگرم پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کے مال کے لئے تکلیف اٹھائے گا ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی عمدہ اور ٹھنڈا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ عورت سے خیر و منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں بہت پانی ہے تو دلیل ہے کہ عورت جواں مرد اور سخی ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں تھوڑا پانی ہے تو دلیل ہے کہ سفلہ اور کمینی عورت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں کھودا اور جلدی پانی نکل آیا ۔ تو دلیل ہے کہ عورت بیمار ہو گی اور اپنا مال بیماری میں کھائے گی اور اگر کنوئیں سے سیاہ پانی یا نیلا پانی نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا ۔ اور اگر کنوئیں سے سفید پانی نکلے۔ تو دلیل ہے کہ وراثت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی گہرائی میں گیا اور کچھ نہ رہا تو دلیل ہے کہ عورت ہلاک ہو گی اور اس کا مال ضائع ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں زمین کے نیچے چلا گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت ہلاک ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کنوئیں میں ڈ ول ڈالا ہے تا کہ پانی نکالے اور رسی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ادھورا فرزند پیدا ہو گاBrowse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں کنہ دیکھنا
khawab main kanah dekhna

خواب میں سورہ الماعون پڑھنا
Khawab main soorah al-ma'aoon parrhana

خواب میں دھوبی کا کام کرنا
khawab main dhobi ka kam krna

خواب میں ستارے دیکھنا
khawab main sitary dekhna

خواب میں کرسی دیکھنا
khawab main kursi dekhna

خواب میں بت پرستی کرنا
khawab main boott parasti karna

خواب میں خشک خمیردیکھنا
khawab main khushk khameer dekhna

خواب میں سورہ الحجر پڑھنا
Khawab main soorah hijar parrhana

خواب میں نارمشک دیکھنا
khwab mein narmishk dekhna

خواب میں باجرہ دیکھنا
khawab main bajrah dekhna

خواب میں سماق دیکھنا
khawab main simaaq dekhna

خواب میں لوہا دیکھنا
khawab main loha dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں ڈکار لینا
خواب میں زیتون کا روغن دیکھنا
خواب میں سورہ الم نشرح پڑھنا
خواب میں نیزہ دیکھنا
خواب میں سورہ الکافرون پڑھنا