Open Menu

Khawab Main Marham Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Marham Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Marham Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Marham Dekhna

خواب میں مرہم دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے خستہ اور زخمی جسم پر مرہم رکھی ہے تو اس کے کار دین کی خیر اور صلاح پر دلیل ہے۔ اور اگرد یکھے کہ اس نے مرہم کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ حرام کھائے گا یا اس کو اندوہ اور نقصان پہنچے گا۔

(جاری ہے)

ا ور اگر دیکھے کہ اس نے کسی مرہم دی ہے۔دلیل ہے کہ لوگوں کے فرزندوں کو خیرو منفعت پہنچائے گا۔۔ حضرت جابرمغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے خستہ اور زخمی جسم پر مرہم رکھی ہے اور وہ مرہم گوشت خوری ہے تو اس کے مال کے نقصان پر دلیل ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation