Open Menu

Khwab Mein Andha Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khwab Mein Andha Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Andha Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khwab Mein Andha Hona

خواب میں اندھا ہونا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دین و اسلام سے گمراہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ایک آنکھ اندھی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نصف دین گیا ہے یا کوئی بڑا گناہ کیا ہے اور اس کے اعضا سے کسی پر مصیبت آئے گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اندھی کا ہاتھ پکڑ کر لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ گمراہ ہو گیا ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نابینا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اچھے کام اپنے ہاتھ سے کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کی ایک آنکھ اندھی کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو راہ دین سے دور کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چوپائے کو اندھا کیا ہے۔ تو اس شخص پر دلیل ہے جو اس چوپائے کی طرف منسوب ہے اس کو ضرر اور تکلیف پہنچائے گا۔

(جاری ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نا بینائی سات وجہ پر ہے: (1) درویشی (2) بد حالی (3) غم و اندوہ (4) نقصان جسم (5) مصیبت (6) نقصان مال (7) دین کی تباہی۔

فرمان حق تعالیٰ ہے:۔ صم بکم عمی فھم لا یر جعون (بہرے گونگے، اندھے ہیں جو رجوع نہیں کرتے) اگر نابینا خواب میں دیکھے کہ بینا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے کام اس پر کشادہ ہوں گے اور نا امیدی سے امیدوار ہو گا اور حق تعالیٰ کی رحمت سے نصیب پائے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے:۔ لا تقنطو من رحمۃ اللہ ان اللہ یغفر الذنوب جمیعا ( اللہ تعالیٰ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ سب گناہوں کو بخشے گا۔)

Browse More Islamic Dream Interpretation

Getting Blind in the dream

Getting Blind in the dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein andha hona. online khawab ki tabeer of Getting Blind in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein andha hona