Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں شادی شدہ ہوں۔ مھجے میرے مالی حالات کے بارے معالومات درکار ہیں۔ اور اولاد کب تک ہوگی۔

02 Jan, 2016

سوال : مجھے کوئی سر کا ی نو کر ی مل سکتی ہے ۔ اور اگر ہا ں تو پھر کب ملے گی۔

02 Jan, 2016

سوال : سلام سر.میرا سوال یه ہے که مهجے نوکری نهیں مل رهی.دو بار فوج میں بهی گیا هوں مگر بهرتی نهیں هوا.اب جب جاوں گا تو کیا مهجے نوکری ملے گی? اور مجهے نوکری فوج میں ملے گی یا کسی اور ادارے میں ملے گی?

02 Jan, 2016

سوال : د

02 Jan, 2016

سوال : اسلام علیکم! سر میں میٹرک ک طالبعلم ھوں میٹرک کے بعد کیا مجھے پارٹ ٹام جاب مل سکتی ھے مزید یہ کہ میراستارا کونسا ھے؟

02 Jan, 2016

سوال : میرا cmt stitching کا شراکت داری می کم ہے ہم لوگ پارٹی کا کم کرتے ہیں مجھے پہلے جابز کی بھی آفرز ہوتی تھی مگر میں نے جوائن نہیں کیا کچھ عرصے سے کم می پریشانی ہے آپ مشورہ سہی ہے یا جاب کے try کرنی چاہئیے میرے لئے کیا بہتر ہے.

02 Jan, 2016

سوال : میرا نام زیشان ہے میرا سوال یہ ہے کہ تعلیم میں بخت رکاوٹ آ رہی ہے جتنی بھی محنت کروں رایگاں جاتی ہے میٹرک کو دو سال لگے ہیں اور ابھی ایف یے کے پیپرز دییے ہیں ۔اب نوکری کا مصلحہ بن رہا ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ سرکاری نوکری مل جاے مگر پرابلم بن رہی ہے۔ اور شادی تو رہی دور کی بات کیوں کہ نوکری ہو گی تو شادی ہو گی نا۔۔۔

02 Jan, 2016

سوال : اسلام وعلیکم میں بہت عرصہ سے فارغ ہوں ور نوکری کی تلاش مے ہوں بٹ کہیں کچھ کم نہں بنتا مجے جاب کب ملے گی اور کٹلری کی مارکیٹنگ کا کام کیسا رہے گا میرے لیے کیوں کے اس کام میں بھی مجھے ناکامی ہی مل رہی ہے

02 Jan, 2016

سوال : میں سعودی. عرب میں ہوں میں اپنا کام شروع. کرنا چاہتا. ہوں پتا سکتے. کب تک شروع کر سکتا ہو

02 Jan, 2016

سوال : میں نے ایم اے کر لیا ہے مجھے نوکری نہیں مل رہی اور یہ بتادیں کب تک نوکری ملنے کے چانس ہیں اور کس قسم کی نوکری ملے گی؟

02 Jan, 2016

سوال : میں نے انٹرمیڈیٹ پاسس کیا ہے ، اور اب میں سرکاری نوکری کی تلاش میں ہوں ، مجھے ابی تک نوکری نئی ملی ، مہربانی کر کے مجھے بتائیں کے نوکری کب تک مل سکتی ہیں ؟

05 Dec, 2015

Records 281 To 300 (Total 757 Records)