Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں صادق آباد کتنی دیر کام کرو گا۔۔ اور باھر کے ملک کب جاو گا۔۔۔

22 Aug, 2016

سوال : سر میرا سوال یہ ہے میں نوکری کرنا چاہتی ہو کیا میں نوکری کرو گی اور کب تک جواب دے پلز

02 Jan, 2016

سوال : میری جاب کے کیا امکنات ہیں۔ میری جاب کب تک لگ جاۃی گی۔ اور کس شعبے میں ہو گی۔

02 Jan, 2016

سوال : میں جہاں بھی نوکری کرتا ہوں وہاں پر حالات اس طرح پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجھے نکلنا پڑتا ہے۔ کام مل جاتا ہے مگراس کو جاری رکھنا ممکن نہیں رہتا۔میں اب بھی بے روزگار ہوں بتائیں کہ میرے حالات کب ٹھیک ہوں گے

02 Jan, 2016

سوال : میں جانننا چتا ہوں کہ میری ٹرانسفر کراچی سے واپس لاہور ہو جے یہ میری لاہور میں کہیں جاب ہو جے

05 Dec, 2015

سوال : کاروبار کرسکوں گا۔ہا نہین۔نوکری میں ترقی ھو گی اور نوکری کب تاک ہو گی

07 Jul, 2015

سوال : سر میں بیرونے ملک نوکری کے لے جانا چاتا هوں تو کون سا ملک میرے لے اچھا رھے گا اور میں کب تک جاوں گا

19 May, 2015

سوال : سر مجھے جاب نیں مل رہی پلیز جاب کے بارے بتا دیں کب تک مل جاے گی ؛پاکستان میں جاب ملے گی یا آوٹ کنٹری اور کب تک؛

19 May, 2015

Q. sir mera sawal ya ha ka mera mustaqbil kaisa ho ga karobar our nokri kaise ho ge

19 May, 2015

سوال : میں اپنے ستارہ کا حال اور لکی اعداد اور لکی پتھر تفصیل سے بتایں... میں باہر بیرون ملک جانا چاہتا ہو

07 Jul, 2015

سوال : میں کوئی کاروبار کرنا چاہتا ہوں،مگر مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میرے لیے کون سا کاروبار ٹھیک رہے گا۔شکریہ

07 Jul, 2015

Records 321 To 340 (Total 757 Records)