Open Menu

Family And Social Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Family And Social situations. Scroll down to explore Family And Social Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Family And Social by astrology.

خاندان و رشتہ دار سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میرا میری بیوی سے 8 سال پرنا تعلق ہے 6 سال پہلے ہم نے گھر والوں نے چھپ کر نکاح کیا تھا ،بعد میں گھر والوں کو جب پتہ چلا تو انہوں نے دوبارہ نکاح کردیا ،جب میرا میری بیوی سے دوبارہ نکاح ہوا تب وہ 3 ماہ کی حاملہ تھی،رخصتی کے بعد میری بیوی میرے ساتھ صرف ڈھائی ماہ رہی کسی بات پر لڑائی ہو گئی اور وہ روٹھ کر اپنے گھر چلی گئی اور اب طلاق مانگ رہی ہے،دو ماہ سے زائد ہو گئے ہیں بتائیں میں کیا کروں؟

24 Apr, 2018

سوال : اسلام علیکم سرمیں نے ایک سال پہلے دوسری شادی کی تھی پہلی کسی وجہ سے چھوڑ دی تھی میری دونوں اریینج میرج تھی میں سر اس کے ساتھ بھی خوش نہیں ھوں اور میری بیوی بھی میرے ساتھ خوش نہیں مجھے اب کیا کرنا چاہیے میری قسمت کے بارے میں مجھے بتایں یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے کوئ اچھا کام بھی نہیں مل رہا شکریہ

24 Apr, 2018

سوال : سھادی کاب ھہگی

24 Apr, 2018

سوال : میری شادی کہان ہو گی

10 Apr, 2018

سوال : جناب میری شا دی کو 3 سال ھو گئے ہیں اور میری بیوی کے ساتھ نہیں بنتی کیا میری 2 شادیاں ہیں؟؟

10 Apr, 2018

سوال : میری شادی کھان ھو گی

10 Apr, 2018

سوال : میری شادی کب اور کہاں ہوگی؟ پسند کی ھو گی یا والدین کی مرضی سے؟

10 Apr, 2018

سوال : اسلام و علیکم ! جناب عالیٰ گزارش ہے کہ مجھے یہ جاننا تھا کہ میرا گھر کب بنے گا، مقصد سوال کا یہ ہے کہ میرا گھر بہت پرانا ہے جو دراصل میرے والد صاحب نے بنوایا تھا، اب اتنی مہنگائی میں گھر مکمل طور پر تعمیر کرنا ایک بہت مشکل امر ہے، لیکن آپ سے گزارش ہے کہ آپ حساب لگا کر بتائیں کہ یہ کب تک ممکن ہوگا۔ مکان نمبر 11/254، مصطفیٰ آباد، نصرت بھٹو کالونی، نارتھ ناظم آباد، کراچی۔

10 Apr, 2018

سوال : السلام علیکم. میرا سوال یہ ہے ک میری شادی کب اور کس سے ہوگی ؟

29 Mar, 2018

سوال : معری سھادی کھا ھہ گی کاب ھہ گی

21 Mar, 2018

سوال : میرے ہاں اولاد نہیں ہو ر ہی میری شادی کوعرصہ پا نچ سال ہو گیا

21 Mar, 2018

سوال : میرے ساتھ ایک مسلہ در پیش ہے۔ قانونی اور شرعی طور پر وہ میرے حق میں ہے۔ مگر قانونی راستہ اختیار کرنے سے دوسری پارٹی کی عزت خاک میں مل جاے گی۔ اور میں بھی بدنام ہونگا۔ مجھے بتایں میں دوسری پارٹی کے ساتھ افہام و تفہیم کا رستہ اختیار کروں یا قانونی۔ کیونکہ افہام و تفہیم کے دوران ہو سکتا ہے دوسری پارٹی اپنی عزت بچانے کیلئے کسی بھی حد تک چلی جائے۔ مجھے یا میرے گھر والوں کو نقصان پہنچائے یا پھر ہو سکتا ہے وہ پیسے لگا کر کیس کو خرید لیں اور کیس میرے خلاف بنا کر مجھے نقصان پہنچائیں۔میری نوکری چلی جائے۔ میں بہت تکلیف میں ہوں کہ کیا کروں۔آپ مشورہ دیجیے حساب لگا کر۔

21 Mar, 2018

سوال : میری شادی ٣ نومبر ٢٠١٨ کو ھوننے جارہی ہے . شیراز سے . رشتہ کیسا رہیگا ؟

21 Mar, 2018

سوال : اسلام و علیکم میری شادی کب اور کحاں ھو گی؟

21 Mar, 2018

سوال : گھار مے یکھتالاف

21 Mar, 2018

سوال : میرے محبت اور خاندانی حا لا ت اور صحت

01 Mar, 2018

سوال : اورمیری شادی خاندان ميں ہو گی يا نہیں نوکری کب ملے گی

01 Mar, 2018

Records 41 To 60 (Total 408 Records)