Open Menu

Family And Social Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Family And Social situations. Scroll down to explore Family And Social Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Family And Social by astrology.

خاندان و رشتہ دار سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : شادی کب ہو گی؟ خاندان میں یا خاندان سی باہر یا اپنی دات میں؟ زندگی کسی گزرے گی؟ جلدی بتا دیں

03 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب ہوگی؟؟؟؟

03 Feb, 2014

سوال : میری جس لرکی سے شادی ھوئ هے اس کے گھر والے ھمارے رشتے سے خوش نھی ھیں. اس کے گھر والوں نے صرف میری بیوی کو معاف کیا ھے. اور ھماری شادی کو تقریبأ ایک سال سے ذیاده ھو گیا ھے. اب میری بیوی مجھسے لڑتی ھے اور اپنے گھر والوں کو ذیاده سپورٹ کرتی ھے. اور میری بیوی نے اپنے گھر والوں کے کهنے په پهلے بچه زایا بھی کروایا ھے میرے مناه کرنے کے باوجود پھر بھی مینے اسکا ساتھ دیا. اور اب پھر میری بیوی امید سے ھے تو میرے سسرال والے کھتے ھیں کے اپنی بیٹی کو کے بچه ھمیں دے دو اور یهاں تک کے نام لکھ کر دو. پلیز مجھے بتاؤ کے ھمارا گھر کون خراب کر رها ھے. میں کھتا ھوں کےتیرے گھر والے ھمارا گھر خراب کر رھیں ھیں تو وه الٹا کھتی ھے کے تیرے گھر والے ھمارا گھر خراب کر رھیں ھیں. جب کے میرے گھر والے اسے کچھ نھی بولتے.

03 Feb, 2014

سوال : میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں ک میری شادی ٢٠١٤ میں ہو جائے گی یا نہیں؟ ورنہ کب تک ہوگی؟ کہیں کوئی بندش تو نہیں کی ہی کسی نے؟ شادی میں دیر کیون ہو رہی ہہے ؟

03 Feb, 2014

سوال : مےری سادی کب،کھاں،اور کس سے ھو گی۔نام کا پھلا حرف بتا دےں۔مھربانی ھو گی

31 Jan, 2014

سوال : سر میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کے کیا میری شادی اسی سال مے ہو جائے گی؟ میری پھوپھو کے بیٹے کا میرے لئے رشتہ آیا تھا لیکن ابّو نے انکار کر دیا -کیا میری شادی خاندان مے ہو گی یا خاندان سے باہر ؟

31 Jan, 2014

سوال : میں اپنی شادی ک بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں ک کب تک ہو گی؟ ٢٠١٤ میں ہو سکے گی یا نہی؟ اور فطری کیسا رہے گا ؟

31 Jan, 2014

سوال : میری شادی ۳۰ مارچ ۲۰۱۳ کو ہوئی تھی لیکن شادی کے تین ماہ بعد میری سابقہ بیوی اپنے میکے گئی اور طلاق کا کیس کر دیا ہم نے کافی کوشش کی، منتیں کی لیکن وہ نہ مانے۔ بظاہر کوئی خاص وجہ بھی نہ تھی خوش خوش گئی تھی مگر باآخر ۱٦ نومبر ۲۰۱۳ کو طلاق ہو گئی۔ قابل احترام بھائی سے پوچھنا چھاہتا ہوں کہ میری دوبارہ شادی کب ہوگی۔ اپنون میں ہو گی یا غیروں میں۔ میں اور میرے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ جواب ضرور دیں

31 Jan, 2014

سوال : سر یہ تاریخ پیدائش ٹھیک ہے بلکل .مین چھوٹی چھوٹی بات پر نروس ہوجاتی ہوں .کیوں ؟ور مجہھے یہ بتا دیں من اگی پڑھوں گی تو کامیابی ملے گی یہ نہی .میری شدی جس سے ہوگی اس کے نام کا پہلہ ورڈ بتا دین ؟

31 Jan, 2014

سوال : میری شادی میں اور کتنی دیر ہے؟ کیا 2014 میں میری شادی ہو جائے گی؟

31 Jan, 2014

سوال : سر آپ مرے سوال کا جواب دیدجے .مانے اپ سے پھلے بھی سوال پوچھے لکن کوئی جواب نہی آیا سر ابتک .مری شادی کب اور کہاں ہوگی .رشتیدارو میں یا گیرو میں .

30 Jan, 2014

Records 381 To 400 (Total 408 Records)