Open Menu

Family And Social Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Family And Social situations. Scroll down to explore Family And Social Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Family And Social by astrology.

خاندان و رشتہ دار سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میرا رشتہ میرے ماموں زاد سے چار سال پہلے ہوا تھا لڑکا بیرون ملک ہوتا ہے -اسکا ویزا کا مسلہ بنا ہوا ہے اب شادی کی تیاری پوری ہے مگر لڑکے کو ابھی تک ویزا نہیں ملا - مارچ تک شادی کا ارادہ تھا جو پورا ہوتا نظر نہیں آتا - براے مہربانی بتائیں کے کیا مارچ تک شادی ہو گی یا نہیں - میرے ساتھ میرے بھائی کی بھی شادی ہونی ہے جو میری شادی کی وجہ سے رکی ہوئی ہے - میرے منگیتر کی تفصیلات یہ ہیں نام عمران نذیر والدہ کا نام صغریٰ

14 Feb, 2014

سوال : میرا آپ سے یہ سوال ہے کے میری شادی کب ہو گی ؟کیا خاندان میں ہو گی ؟جس سے میری شادی ہو گی اس کا نام کیا ہے ؟

13 Feb, 2014

سوال : ا سسلام-و -علیکم میرا اپ سے سوال ہے کے میں نے پہلے ب اپ کو تین چار بار میل کر چکی ہوں پر لگتا ہے کے آپ صرف شادی سے متعلق ہی پوچھنے والوں کی درخواست سنتے ہے میں آپ سے اپنے ور اپنے شوہر کے مستقبل کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں میرے شوہر کا کاروبار آنے والے دنوں میں کیسا ہو گا ترقی ہو گی یا نہیں کیوں کہ ابھی تو فی الحال سو سو ہی ہے اس کے علاوہ میرا مستقبل کیسا ہوگا میرے سسرال والوں کے دل میں میرا مقام بلند ہوگا اس کے علاوہ میں بی اے کا امتحان بھی دینا چاہتی ہوں کیا اگلے سال دے پاؤں گی اور سر میں اپنے نام اور تاریخ پیدائش کے حوالے سے کوئی پتھر پہننا چاہتی ہوں میرے لیے کونسا پتھر مناسب ہوگا جو میرے لیے اچھی قسمت لے کے اے اور جس سے میرا میرے خاندان ور سسرال والوں میں نام اونچا ہو اور دولت اور رزق کے لیے بی بہتر ہو پلز پلز کوئی ایسا پتھر بتا دیں جو میرے لیے ہر لحاظ سے بہتر ہو نہ کے نقصان کی وجہ بنے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا پلز پلز پلز اس بار مایوس مت کریے گا شکریہ

13 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب ہوگی اور اس کے نام کا پہلا حرف کیا ہوگا

13 Feb, 2014

سوال : سر میں نے آپ کو بہت بار پوسٹ کیا پر آپ نے جواب نہں دیا. میرا سوال تھا کہ میری شادی کب ہوگی اور اس کے نام کا پہلا حرف کیا ہوگا. پلیز جواب دیں

13 Feb, 2014

سوال : شادی کے با ر ے میں پو چحنا ہے۔کئا م

11 Feb, 2014

سوال : میر ا شو ھر بہت گا لیا ں د یتا ھے ا و ر میر ا خیا ل نہیں ر کیھتا .کو هی حل بتا د یں

11 Feb, 2014

سوال : میری شادی نہیں ہو رہی۔ جہان بھی رشتہ کا نام لگتا ہے۔ دونوں طرف سے مسلئہ کھڑا ہوجاتا ہے۔ میری شادی کب تک ہو گی۔ اس کے نام کا پہلا حروف کیا ہو گا۔ کیا خاندان میں ہو گی۔

11 Feb, 2014

سوال : سلام سر کیسے ہیں آپ سر مری ٢٢ کو شادی ہے میرے منگیتر کا نام عثمان ہے مرا سوال ہے مری آنے والی زندگی کسی ہو گی اور اولاد کب تک ہو گی پلللللللللللللللللززززززززز جواب دیجیا گا .مولا آپکو جزائے خیر دیں آمین

11 Feb, 2014

سوال : شا د ی خا ندا ن میں ہو گی یا با ہر؟؟جس سے ہو گی ا س کا نا م؟؟

09 Feb, 2014

سوال : میرا رشتہ میری خالہ ک گھر طے ہوا تھا لیکن اج کل ہمارے تعلقات بگڑ گئے ھوئے ہیں اور دونوں گھرانے بہت پریشان ہیں۔ اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں کیا میری شادی وہاں ہو گی یا کہیں اور ہو گی۔ شکریہ

09 Feb, 2014

Records 361 To 380 (Total 408 Records)