Open Menu

Family And Social Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Family And Social situations. Scroll down to explore Family And Social Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Family And Social by astrology.

خاندان و رشتہ دار سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میری شادی ۲۰۰٦ مین ہوئ ۔ اور مین ایک ماہ بس رہی ۔ اور بیٹی ۱۷ ۱۰ ۲۰۰٦ مین ہویئ ۔ مین نے کوٹ سے طلا ق ۲۰۰۹مین لئ ۔ اور ۲۰۰۱۱ مین دوسری شادی کی۔ وہ بہی ٹیک نہین نکلا ۔ اس نے خود مجہے غصے مین طلاق دے دی۔ اب مین نوکرئ کر کے بیٹی کو پلتی ہون۔ میری لیے اب شادی کرنا بہتر ہے یا نہن ۔ بہت رشتے اتے ہین پر مین ڈر گئ ہون ۔ کچہ سمجہ نہن آتا مجہے پلئز میرئ مدد کرین۔

04 Apr, 2015

سوال : کیا میری شادی اپنوں میں ہو گی یا نہی ؟؟؟؟؟

04 Apr, 2015

سوال : اسلا موعلیکئماسسلام.و.علیکم سر جی پلیز میری شادی کی بارے مے بتا دیں ک میری شادی خاندان مے ہو گی ک نہیں اور جس سی ہو گی اسکے نام کا پہلا حرف بی بتا دیں اور کس سال مے ہو گی اور جسکو مے چاہتی ہوں اس ہو گی ک نی اور کتنا ارسا ہی ابی میری شادی مے اور مے اگے پڑھ سکون گی ک نی پلززززززز ضرور جواب دیگے گا میری مما کا نام فرحت سلطانہ ہی ہے

17 Feb, 2015

سوال : سر میرا نام نورین سرور ھے۔مجے بتاے کے میری شادی کب ھو گی ھاندان مے ھو گی ےا گیرو مے۔

17 Feb, 2015

سوال : میرے گھر اَولاد نحی حو رحی

17 Feb, 2015

سوال : شادی کب تک ھوگی؟ اور کیسی رھےگی؟

17 Feb, 2015

سوال : میری شادی کب تک ہو سکتی ہے اپنوں میں ہو گی یا نہیں ۔ایک رشتہ ہے۔ ارسلان سلیمان کا یہ ہو گا کہ نہیں اگر ہو گا تو کامیاب رہے گی شادی۔ ارسلان کے والد کا نام سلیمان ہے۔والدہ کا نام جملیعہ اختر ہے۔ پیداش ۹ فروری ۱۹۹۸ ہے

17 Feb, 2015

سوال : میری شادئ کب ھہو گی۔

17 Feb, 2015

سوال : میری شادی کب ہوگی اور کس سے ہوگی؟

17 Feb, 2015

سوال : سلام ،میرا بیٹا ۲۱دسمبر ۲۰۱۴ رات ۱۰بجکر ۳۰مینٹ پر پیدا ہوا ہے ہم نے اس کا نام ناد علی رکھا اس کے ستارے میں عددی حرف ف ہے ہم نے اپ سے یہ پوچھنا ہے کہ یہ نام ہیمں بہت پسند ہے اپ یہ بتائین کہ یہ نام میرے بیٹے ک لیے موافق ہے کہ نیں ،اور یہ بھی بتائں کہ ہمیں بیت سارے لوگوں نے کہا ہے کہ یہ نام بیت بھاری ہے اس مین کتنی سچائی ہے یہ بھی بتائن

17 Feb, 2015

سوال : اسلام علیکم سر کیسے ہیں آپ. میرا نام فضل حسسین ہے لیکن مجھے عمران بولتے ہیں. والد کا نام عاشق حسسین ہے والدہ کا جمیلہ اختر ہے سر میں نے پوچھنا تھا کے کافی سال سے کوئی رشتہ نہیں مل رہا کہا بھی ہیں لوگوں کو پر کہیں کوئی بات نہیں بن رہی ایک دو آے بھی پر بات نہیں بنی! میرا سوال یہ ہے کے میری شادی کب اور کہاں ہوگی اپنوں میں یا گیروں میں؟ اور کب تک ہوگی .اور مری شادی شدہ زندگی کیسی رہے گی ؟ میرا کوئی کام نہیں بنتا کافی سال ہو گئے حالت ٹھیک نہیں ہو رہے مہربانی کر کے بتا دیں کے کب حالت ٹھیک ہونگے ؟ میرا باہر کا ویزا کبتک لگےگا ؟ کیا میں کبھی یورپ یا انگلینڈ جا پاؤں گا ؟ میں نے آپکو پہلے بھی ٢ بار سوال پوچھا مگر آپ نے کوئی جواب نہیں دیا پلیز اس بار ضرور جواب دیں مشکور ہونگا آپکا .آپکے ای میل کا بھی انتظار رہیگا . جزاکاللہ

17 Feb, 2015

سوال : مین اپ سے پوچھنا چاھتا ھون کے میری شادی کب ھو گی اور کھان ھو گی فیملی مین یا فیملی سے باھر پلیز جواب لازمی دین

07 Jan, 2015

سوال : سلامعلیکم میری تاریخ پدائیش-٠٣-١١-١٩٨٥.وقت رات ٠٨بجے .شہر لاہور والٹن مدینہ کالونی .نام ناظم حسسیں والد محمّد حسسیں والدہ فرزانہ کوثر ہےگھر میں داخل ھوتا ہے گھر والوں کے ساتھ بدتمیزی کے ساتھ بات کرتا ہے بیوی کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک کرتا ہے کسی کی بات برداشت نہیں کرتا آج کل کوئی ا جب بھی کام بھی نہیں کرتا گھر سے باہر خوس رہتا ہے ماں باپ کا بھی لحاظ نہیں رکہتا اس کے بارہ میں بتائیں .شکریہ

07 Jan, 2015

سوال : میرے ایک شادی ہوگی یا ایک سے زیادہ شادیاں ہوگی .آمنہ.پلز جواب دیں

17 Feb, 2015

سوال : السلام و علیکم! میرا آپ سے یہ سوال ہ۔ ۲۰۱۵ میے حالات میے کیا تبدیلی ایے گی؟ اور مالی تنگ دستی کب ختم ہوگی؟ اور کیا مجے سکون ملے گا؟ پلیز پلیز پلیز مجے بتایے؟ آپ کی مہر بانی ھوگی۔ والسلام مسز سلطان

17 Feb, 2015

سوال : میرے تین بچے ہیں ایک بیٹا دو بیٹیاں ابھی چوتھا بیٹا ھو گا کے بیٹی اور میں بیٹے کے لیے حمل کس ماہ اور سال میں شروع کرو

17 Feb, 2015

Q. Asaalam O Alikum sir mera ek sawal hai sir mera swal yeh hai k meri shadi kab or kis k saath ho gi or meri bv ka naam kiya hoga unka khaandan kesa ho sir mera jwb zaroor dena plz plz plz.

01 Jan, 2015

Records 161 To 180 (Total 408 Records)