Open Menu

Family And Social Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Family And Social situations. Scroll down to explore Family And Social Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Family And Social by astrology.

خاندان و رشتہ دار سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : سر میری شادی کب ھوگی اور مجھی نوکری کب ملیگی اور میری شادی اپینو مین ھوگی یا باھر

11 Nov, 2014

سوال : سر کیسے ہے آپ میرا ایک سوال ہے آپ سے پلیز اس کا جواب مجے جلدی دیے دیے . میری شادی کو ١٠ مہینے ہوگے ہے ابی تک اولاد نہیں ہوئی . میں بوہت پرشان ہو مجے یہ بتا دے ک میری اولاد کب تک ہو گی . شکریہ .پلیز جلدی بتا دے .

11 Nov, 2014

سوال : ری منگنی میرے سیکنڈ کزن سے ھوئی ہنے میں بہت خو ش ہوں ہماری شا دی ایک سال بعد ہنے یہ بتا دیں کہ ہماری شا دی میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا لڑکا بہت اچھا ہنے عا لم ہنے مسجد امام ہنے . شکر یہ

11 Nov, 2014

سوال : میری شادی٢٠١١ می ہوی پرنٹس کی مرضی سے ہویے . جنوری ٢٠١٣می الله پاک نے بیٹا دیا . سسرال والو سے نہیں بنی تو ساس کے کہنے پر شوہر نے طلاق دے دی .میری طلاق ٢٠١٣کےاگست می ہو گی. بیٹا میرے پاس ہے .اب نہ کوئی رشتہ آ رہا ہے اور اگر کوئی آتا بی ہے تو بچے کو قبول نہیں کرتا یا زیادہ عمر ہوتی ہی . مسکل می پھنس گی ہو

22 Nov, 2014

سوال : ااسلام ا علیکم ، سر ، مجھے پوچھنا ہے ک میری شادی کب ہو گی اور کس سٹی میہں ھو گی ور میرے لیے ابھی تک کوئی رشتہ نہی آیا اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے پلز مجھے بتا دے میرے گھر والے ور بہت پریشان ہو یا کوئی وظفیہ بتا دے پلز

22 Nov, 2014

سوال : شادی کے شروع سے میرے شوھر کا عجیب رویہ تھا گالی دینا گندے گندے الزام لگاتا مارنا پیٹنا ھر وقت مجھے اور میرے گھر والو کا مذاق اڑانا اور نیچا دکھانا خوفزدہ کرتا اور کہتا کسی کو پتہ نہیں چلے اس کے گھر والے بھی اسکا ساتھ دیتے پاس سے کوئی چھوٹا بچا بھی گزر جاتا تو اس ک ساتھ ناجائز تعلقات کے الزام لگاتا ہے یہا تک کے میری بیٹی شادی کے ٩ ماہ بعد پیدا ھوئی ہے اسکو بھی کہتا ہے پتا نہیں کس کی ہے ہم دونو کی کوئی ضرورت پوری نہیں کرتا لیکن جب موڈ اچھا ہو تو زبانی کلامی بڑے محبّ کے دعوے کرتا ہے اتنا ذلیل کر کے بھی ایک منٹ میرے بن نہیں رہتا تھا لکن سوا سال پہلے بہت بری طرح مارا تو میرے گھر والے مجھے لے کے آگئے تھے ١٠ ماہ سے کیس کیا ھوا ہے جب سے نہ تو مجھے خلا دے رہا ہے نہ شرمندہ ہوتا ہے ک میں چلی جاؤ پتا چلا ہے اسکی بہنیں جادو کرا تی ہیں اور اسکی اپنی فطرت بھی خراب ہے مجھے پتا کرنا ہے یہ رشتہ چلے گا یا نہیں

22 Oct, 2014

سوال : میری شادی نہیں ہو رہی ، کب تک ممکن ہے اور کوئی وظیفہ بتا دیں جلد شادی کے لئے

22 Oct, 2014

سوال : مجھے اپنے بارے میں جاننا ھے میری طلاق ھوی ھے میری شادی ہو گی یا نہیں؟ اگر نہیں تو میرا کیا مستقبل ھے؟

22 Oct, 2014

سوال : میری شادی کب تک ھو گی اور کہا ھو گی

22 Oct, 2014

سوال : میری شادی پسند سے ہو گی کیا؟

22 Oct, 2014

سوال : اسلام علیکم مجھے یھ پوچھنا ھے کھ میری شادی کب ھو گی اور نوکری کب ملے گی ؟ اور شادی اپنوں میں ھو گی یا غیروں میں۔۔؟

22 Oct, 2014

Records 201 To 220 (Total 408 Records)