Open Menu

Love Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Love situations. Scroll down to explore Love Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Love by astrology.

محبت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : سوال ہے کہ مجھ سے دو تین لڑکیاں پیار کرتی ہیں۔میری شادی لس لڑکی سے ہو گی؟

07 Jul, 2015

سوال : میری شادی کس سال مے ہو گی ؟اور کیا پسند کی ھو گی؟

07 Jul, 2015

سوال : میری شادی کس سال مے ہو گی ؟خاندان مے ھو گی یا خاندان سے باہر ؟pls بتا dy

07 Jul, 2015

سوال : کیا میں اپنی محبت پا سکوں گا ؟

07 Jul, 2015

سوال : کیا جیسے مین چھاھتی ھون وہ مجے مل سکتا؟

07 Jul, 2015

سوال : میری شادی کب اور کس سے ھو گی اور میری شادی کامیاب رہے گی کے نئی ..

07 Jul, 2015

سوال : اسلام و علیکم میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اسکا نام انعم ہے اس کی تاریخ پیدائش 6 اکتوبر 1997 ہے وہ بھی مجھ سے پیار کرتی ہے میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے والدین راضی نہیں کیا اس سے میری شادی ہو گی اور کب ہو گی

07 Jul, 2015

سوال : اسلام علیکم میاں صاحب میرا ایک لڑکی سے محبت ھوکی ہے آب بتاییے وہ لڑکی میری نصیب ھوگی وہ لڑکی مجھے جانتی بھی ہے یا نھی مکر میں اس سے پیار کرتا ھوں اسکا جواب دیجیے پلیز

07 Jul, 2015

سوال : می جس سے پیار کرتی ھوں کیا وو بی مجے پیار کرتا ہے اور اس سے مری شادی ہوگی یا نہی جواب ضرور دیے گا

07 Jul, 2015

سوال : میری شادی کب ھو گی رشتے نھین اتے ھین

07 Jul, 2015

سوال : السلام علیکم ! میں یہ جاننا چاہتی ہوں کے میری شادی کب تک ہونے کا امکان ہے؟

05 Jul, 2015

Records 601 To 620 (Total 1215 Records)