Open Menu

Love Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Love situations. Scroll down to explore Love Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Love by astrology.

محبت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسسلام.و.علیکم میری شادی کب ہو گی اور لو میرج ہو گی کہ نہی اپنے خاندان میں ہو گی۔ یا گیرخاندان ؟جسسے شادی ہوگی اس ک نام کا پہلا حرف کیا ہے ؟

07 Feb, 2015

سوال : میں ا یک لڑکے کو پسند کرتی ہو اس کا نام شہبا ز احمد خان ہے کیا یہ لڑکا میرے لیئے بہتر ہے اس کی والدہ کا نام شاہدہ ہے۔ مہربانی کر کے مھجے میری زندگی کا فیصلہ لینے میں مدد کرے۔

07 Feb, 2015

سوال : اسلام علیلم: میرا نام مشرف ذون ہۓ. میری شادی جس سے ہو گی وہ لڑکی کیسی ہو گی اور اس لڑکی کا نام کیا ہو گا؟

07 Feb, 2015

سوال : اسلام ہ علایکئم مین پوچھنا چھاھتی ھون کے میری شادی کھان ھوگی،اپنون مین یا گیرون مین،جس سے شادی ھو گی اس کے نام کا پھلا حرف کےا ھے؟؟؟

07 Feb, 2015

سوال : میں ایک لڑکے سے بہت پیار کرتی ہوں وہ مجھ سے کرتا ھے یا نہیں؟ آس کا ازیر ھے وہ دسمبر ۱٦ کو ۱۹۹۵ میں پیدا ہوا ۔۔ کیا میری اس سے شا دی ہو گی یا نھہں بتا دیں۔۔ اور میرا گھر کا بھی مسلہ ھے کب حل ہو گا بتا دیں پلیز۔۔۔۔۔

07 Feb, 2015

سوال : سلام ۔۔۔ مئرئ شادی کب کیس کے ساتھ ھو گی ؟ لو ھو گی یا اریئج ؟؟ اور کیا جہسے مین پسند کرتی ھن کیا اس کے ساتھ میری شادی ھو گی ؟؟؟ اس کا نام محمد عرفان حفیظ ھے۔۔۔۔

04 Apr, 2015

سوال : میری شادی کب ھوگی

04 Apr, 2015

سوال : میرا نام شمایلہ ملک ہے میرے منگیتر کا نام سخاوت اور اس کی امی کا نام فا طمہ ہے اور ابو کا نام نواب ہے ہماری شادی کب ہوگی اور کوِئ مسیلہ تو نہیں ہوگا بتادیجیے؟ شکریہ

04 Apr, 2015

Q. Sir ma na apni shadi ka pochna tha kab ho ge or mary ghr ka halat kab tak theak ho jye gye karza khatm hony ka name he nai lata .

04 Apr, 2015

Q. Sir m aik larki sy mhbt karta hn jis sy izhar b ni kar sakta q k wo mjy milti ni agr m kbi us sy milo ya kisi sy khelwao to us ka mery liay kia khial ho ga kia wo mjy mil jay gi ya ni

04 Apr, 2015

Q. meri shadi kab tak ho gi aur shadi kahan mutawqo hai

04 Apr, 2015

سوال : میری منگنی ہوئی ہے پر اب مسلہ بن رہا ہے لرکی کے گھر والو کی طرف سے ہلا کے انکو معلوم تھا کے میں کام نہیں کرتا اب وہ منگنی توڑ رہے ہیں مجھے یہ جانا ہے کے میری منگنی ٹوٹے گی کے نہیں میں اس لڑکی سے بہت پیار کرنے لگا ہو اور یہ جانا ہے کے میں کب تک باہر چلا جاؤ گا اور ہان اس لڑکی کا نام نبیلہ ہے ور اسکی امی کا نام زہرا ہے ور یہ لڑکی مجے پیار کرتی ہے کے نہیں یہ جانا ہے مجے اس لڑکی کے ابو کا نام امجد ہے اگر ہماری شادی ہو جائے تو ہماری زندگی کسی رہے گی بس اتنا بتا دیں ......

04 Apr, 2015

سوال : سر می جس لڑکی سے پیار کرتا ہو کیا اس سے شادی ہو گھی

04 Apr, 2015

سوال : سلام۔ میں جاننا چاہتی ہوں کہ جسے میں پسند کرتی ہوں اس سے میرئ شادی ہو گی کہ نہیں؟

04 Apr, 2015

Q. Mohabat kab mily gi

04 Apr, 2015

سوال : سلام سر مہربانی فرما کر مجھے بتا دے کہ شادی کب ہو گی اورجس کو چاہتا ہوں اس ہو جائے گی؟ اس کا نام ن سے شروع ہوتا ہے۔

04 Apr, 2015

سوال : میں ایک لڑکی سے محبّت کرتا ہوں اس کا نام ثمرا تاج ہے اس کے والد کا نام تاج ہے اس کی والدہ کا نام رضیہ ہے .میں جاننا چاہتا ہوں کیا ہماری شادی ہو گی اور اگر اگر ہو گی تو کیسی رہے گی ثمرا کی تاریخ پیدائش ٢٤.١٠.١٩٨٩ہے .

04 Apr, 2015

Records 641 To 660 (Total 1215 Records)