Open Menu

Travel Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Travel situations. Scroll down to explore Travel Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Travel by astrology.

سفر و حجرت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : جناب میں بیرون ملک جانا چا ہتا ھوں۔۔، کب تک جا سکتا ھوں؟

11 Nov, 2014

Q.

23 Oct, 2014

سوال : السلام علیکم۔ سر مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میں باہر جا سکتی ہوں میں باہر کسی اور ملک میں ملاژمت کرنا چاہتی ہوں پلیژ سر مجھے بتا دیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11 Oct, 2014

سوال : میں باھر جانا چاھتا ھوں۔ کیا میرے قسمت میں سفر ھے؟

11 Oct, 2014

Q. sir mera sawal safr.o.hijrat se hai keh kon se sal ya kon se mahiny mai,mai safer.o.hijrat kron ga aur kis mulk ki taraf.

11 Oct, 2014

سوال : مجھے۴۰۰گز کا پلاٹ چاھیے ھیری مطلوبھ جگھ پلاٹ مل جائے گا

11 Oct, 2014

سوال : میرا نام کامل شہزاد ہی منن ٢ سال ساؤتھ افریقہ منن ہن ور اب کی کچھ ارسے کی لے پاکستان جانا چاہتا ہن میرا یردا دسمبر یا جنوری کا ہی یا کیا یہ ممکن

11 Oct, 2014

سوال : باھر ملگ کب جاو گا

11 Oct, 2014

سوال : میں لندن میں رہتا ہوں 5 سال سے لیکن میں واپس اپنے ملک پاکستان جانا چاہتا ہوں.اور پاکستان میں کام کرنا چاہتا ہوں.میں کب واپس جاوں گا.

11 Oct, 2014

سوال : سوال ؟؟؟؟؟؟

11 Oct, 2014

سوال : میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کب ہو گی اور میری اگے کی زندگی کسی ہو گی ؟

17 Sep, 2014

سوال : میرا سوال یہ ہے کے میری شادی کب ہو گی ؟ ور میری آگے کی زندگی کیسی ہو گی ؟

13 Sep, 2014

سوال : میں بیرونیے ملک جانا چاہتا ہوں کام کرنے کے لئے کیا میری قسمت میں سفر لکھا ہوا ہے کیا ؟ اگر لکھا ہوا ہے تو کب جاؤں گا ؟اور کیا کم میرے لئے مفید رہے گا بیروننے ملک میں ؟ براۓ مہربانی مجھے اس سوال کا جواب جلدی دینا . آپ کی نوازش ہوگی. شکریہ ...

18 Sep, 2014

Q.

26 Aug, 2014

سوال : مے ترکی کب جھو گا میرے شادی کب ہو گی اور کس سے ہو گی فٹن سے یا مہاگر خاندان مے ہوگی یا بہار ہوگی

26 Aug, 2014

سوال : میں اپنے شوہر کے پاس باہر سٹیل ہونا چاہتی ہوں لیکن ویزا نہیں مل رہا کب تک کامیابی ہو گی ویزے کے لئے جاب بدلنا ٹھیک ہے یا نہیں مہربانی کر کے بتا دیں میں بہت پریشان ہوں کے ہمارے لئے کیا بیہتر ہے

26 Aug, 2014

سوال : میرے والدین اور بھائی بہن سب کینیڈا چلے گیے ہیں اور میں پاکستان میں اکیلا رہ گیا ہوں - میرے والدین کی شدید خواش ہے کے میں بھی کینیڈا ہجرت کر جاؤں - میرے ویزا میں کچھ مسائل ہیں اور ویزا کی کوشش کر رہا ہوں - کیا میں کینیڈا جا پاؤں گا ؟ کیا میں اس سال جا پاؤں گا ؟ میں کب تک جا پاؤں گا؟

26 Aug, 2014

Records 61 To 80 (Total 137 Records)