Open Menu

Travel Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Travel situations. Scroll down to explore Travel Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Travel by astrology.

سفر و حجرت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسلام و علیکم میں نے پہلے بی بوت دفا سوال پوچھا ہے پر مجے جواب نی ملا میں یہ پوچھنا کھاتا ہن ک میں بہر جانا چتا ہن کب تک چلا جو گا ور وہا جہا ک میری جاب اچھی ہو جی گی پلز پلز جواب دی

24 Feb, 2014

سوال : سر میں نو کر ی کے ملک سے با ہر کب تک جا سکو ں گی؟

24 Feb, 2014

سوال : مئرا وئزا کب تک لگ جاے گا۔ اور مجھے انگلستان کی قومئت مل جاے گی۔ مئرا بھت مشکل وقت چل راھا ھے۔ اور مئرے ھالات کب تھک ھون گے۔ شکرھ

17 Feb, 2014

سوال : محترم! السلام علیکم حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میں بیرون ملک کب تک جا سکوں گا۔جا بھی سکوں گا یا نہیں۔

15 Feb, 2014

سوال : محترم! عامرمیاں صاحب السلام علیکم۔ جناب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے آسٹریلیا کے ویزے کے کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے۔ میرا ویزا کب تک لگ جائے گا۔ میں باہر جا بھی سکوں گا یا یہیں، پلیز ضرور جواب دیں۔

15 Feb, 2014

سوال : السلام علیکم،جناب میجہے امریکہ جانے کی بہت زیادہ شوق ہے،معرے بھایئ بھی وہاں ھوتے ہیں،لیکن میں جب بھی جانے کا ارادہ کرتا ہوں تہ کو ئی نہ کوئی رکاوٹ ا جاتی ہے۔پلیز آپ زایچہ دیکھ کر بتاہیں کہ میں کب تک امریکہ جاوءنگا؟اور کتنی رکاتیں ایئنگی؟

15 Feb, 2014

سوال : میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے کیا میں بیرون ملک جا سکتا ہوں

10 Feb, 2014

سوال : میں سٹددے ویزا پر برطانیہ جانا چاہتا ہوں کیا مرے جانے کے مواقے ہیں کیا میں جا سکتا ہوں اس سال اور اگر جا سکتا ہوں تو کب تک اور مرے لتے بیروننے ملک جانا بہتیر ہے کے ملک میں ہی رہ کر روزی کمانا .

07 Feb, 2014

سوال : بحرین میں جاب کے لئے اپپلے کیا تھا اور میں اس میں کامیاب ہوا ویزا ٹکٹ کمپنی نے پرووڈے کرنی ہے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں ک میرا ویزا اور ٹکٹ ایے گیئ ؟ رکاوٹ نہی گی .میرا سفر بنتا ہے ؟ اہنے آنے والے ایک دو مہینے میں ؟؟ جواب ضرور دہجئیے گا .شکریہ

03 Feb, 2014

سوال : میں نے ویزے کے لیے اپلای کیا ھے ملأشیا کے لئے مین کب تک جا سکوں گا اور میرے ساتھ کوی فراڈ تو نھیں ھوگا؟

03 Feb, 2014

سوال : میرا سعودی عرب اپنے شوھر کے پاس بچو کے ساتھ کب تک کا ھے اس سال مے کب ھے ؟ ھےیا نھین؟ عمرھ پے جانا ھو سکتا ھے ؟اس سال کے اپریل مے؟بچو کا ویزا مل جا ے گا؟

03 Feb, 2014

Records 121 To 137 (Total 137 Records)